چھوٹے بچوں کے ساتھ دھرنے میں شرکت
بدھ, جنوری 22, 2020 04:41
امریکہ نے شام اور عراق میں خطیر رقم خرچ کرکے داعش کو فعال کیا، جس کے ذمے دو اہم ذمہ داریاں سونپ دی گئیں، وحشیانہ کردار کے ذریعے اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کرنا
بدھ, جنوری 22, 2020 10:48
اس وقت ہمارے ملک کو کافی مشکلات کا سامنا ہے جتنی مشکلات کا سامنا اسلامی انقلاب نے کیا ہے شاید ہی کسی دوسرے انقلاب نے اتنی مشکلا کا سامنا کیا ہو کیوں کہ دوسرے انقلابوں کو یا کیمنسٹوں کی حمایت حاصل تھی یا ڈیموکراسی کے طرفداروں کی حمایت حاصل تھی ایران کا انقلاب ایک اسلامی انقلاب تھا لہذا کسی نے بھی اس کی حمایت نہیں کی ہمارا انقلاب کسی ایک فرد کی بغاوت کی وجہ سے نہیں ہے بلکہ یہ انقلاب ایک قوم کی تحریک کا نتیجہ ہے اس انقلاب کی خاظر پوری قوم نے مل کر کر جہد و جہد کی ہے ہمارا انقلاب ذاتی مفادات کے لئے نہیں تھا بلکہ یہ انقلاب اسلام کو زندہ کرنے کے لئے تھا ہم انشاء اللہ اس انقلاب کے ذریعے پوری دنیا میں اسلام کو زندہ کریں گئے اور پوری دنیا کو حقیقی اسلام سے آشنا کریں گے۔
پير, جنوری 20, 2020 12:29
اتوار, جنوری 19, 2020 02:11
دوسرے ممالک میں ایران کے سفارتخانے اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے ہیں ہمارے سفارتخانوں کو اسلامی جمہوریہ ایران کے مطابق ہونا چاہیے اگر ہمارا کوئی سفارتخانہ اسلامی جمہویہ ایران کے مطابق نہ ہو تو ایسے سفارتخانے کے ہونے سے نہ ہونا بہتر ہے کیوں یہ سفارتخانے اسلامی جمہوریہ ایران کا آئینہ ہیں اگر ان کا عمل اسلامی قوانین کے خلاف ہو گا تو اسلامی جمہوریہ ایران کو ان کے وجود سے فائدہ کم اور نقصان زیادہ ہو گا۔
هفته, جنوری 18, 2020 03:49
امام خمینی(رح) طلاب کو کس طرح اخلاق کی رعایت کرنا سمجھاتے ہیں
هفته, جنوری 18, 2020 03:45
اس دن امام خمینی(رح) اتنے ناراض تھے کہ آپ کی سانس تیز تیز چلنے لگی تھی آپ نے کلاس بھی نہیں لگائی صرف نصیحت فرما کر کلاس بند کر دی۔
اتوار, جنوری 12, 2020 11:37
ایک جنوری 1989 کو امام خمینی(رح) نے سویس یونین کے آخری صدر میخائیل گورباچف کے نام ایک تاریخی خط لکھا جس میں امام خمینی (رح) نے گوربا چف کو مغرب سے وابستہ نہ رہنے کی تاکید کی تھی۔
اتوار, جنوری 12, 2020 11:10