ماں

معاشرے کو اسلامی بنانے میں ماں کا کردار

بچوں کی ایسی تربیت کریں کہ تانکہ یہ بچے مستقبل میں انبیاء علیھم السلام کی حفاظت کر سکیں تانکہ وہ اہداف انبیاء علیھم السلام کی حفاظت کر سکیں تانکہ وہ دین اسلام کی حفاظت کر سکیں۔

معاشرے کو اسلامی بنانے میں ماں کا کردار

مومنین کو اسلام کی پیروی اور حفاظت کرنی چاہیے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اسلام کے اہداف اور احکام کو بیان کیا ہوا ہے اب ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اس دین مبین اسلامی حفاظت کریں ہم دین کے اہداف کو عملی جامعہ پہنا کر اور معاشرے کو اسلامی معاشرہ بنا کر اس دین کی حفاظت کر سکتے ہیں یہ دین مومنین اور مومنات کے لئے ہے اللہ تعالی نے اس کو کسی ایک طبقے سے مخصوص نہیں کیا بلکہ یہ دین سب کی راہنمائی اور کامیابی کے لئے ہے یہ کسی ایک کے لئے نہیں بلکہ عالم انسانیت کے لئے ہے دین اسلام ہمیں انسانیت ہمدردی اور اخلاص کا درس دیتا ہے دین اسلام ہر انسان کو اچھے اخلاق کی دعوت دیتا ہے عالم اسلام کی کامیابی اور جیت دین اسلام کی پیروی میں ہے یہ دین ہمیں اتحاد اور یکجہتی کا درس دیتا ہے۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے اپنے ایک بیان میں فرمایا کہ مومنین کو اسلام کی پیروی اور حفاظت کرنی چاہیے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اسلام کے اہداف اور احکام کو بیان کیا ہوا ہے اب ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اس دین مبین اسلامی حفاظت کریں ہم دین کے اہداف کو عملی جامعہ پہنا کر اور معاشرے کو اسلامی معاشرہ بنا کر اس دین کی حفاظت کر سکتے ہیں یہ دین مومنین اور مومنات کے لئے ہے اللہ تعالی نے اس کو کسی ایک طبقے سے مخصوص نہیں کیا بلکہ یہ دین سب کی راہنمائی اور کامیابی کے لئے ہے یہ کسی ایک کے لئے نہیں بلکہ عالم انسانیت کے لئے ہے دین اسلام ہمیں انسانیت ہمدردی اور اخلاص کا درس دیتا ہے دین اسلام ہر انسان کو اچھے اخلاق کی دعوت دیتا ہے عالم اسلام کی کامیابی اور جیت دین اسلام کی پیروی میں ہے یہ دین ہمیں اتحاد اور یکجہتی کا درس دیتا ہے۔

رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے خواتین کے اہم کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا کہ جس طرح اسلام کی نسبت مردوں کی ذمہ داریاں ہیں اسی طرح خواتین کی بھی ذمہ داریاں ہیں خواتین اولاد کی تربیت کی ذمہ دار ہیں آپ کو اپنی آغوش میں دیندار اولاد کی تربیت کرنی چاہیے انہوں نے فرمایا کہ معاشرے کو اسلامی بنانے میں خواتین اہم کردار ادا کی کرسکتی ہیں کیوں کہ اگر ماں کی گود سے ایک دیندار بچہ پرورش پا کر جوان ہو گا تو وہ معاشرے کو اسلامی بناے گا مان کی آغوش ہر انسان کے لئے بہترین مدرسہ ہے لہذا اپنے بچوں کی ایسی تربیت کریں کہ تانکہ یہ بچے مستقبل میں  انبیاء علیھم السلام کی حفاظت کر سکیں تانکہ وہ اہداف انبیاء علیھم السلام کی حفاظت کر سکیں تانکہ وہ دین اسلام کی حفاظت کر سکیں۔

اسلامی تحریک کے راہننما نے اسلامی تحریک کو زندہ رکھنے کے لئے ہمیں دین اسلام کے احکام کی پیروی کرن اہو گی ہمیں اللہ کے سوا کسی دوسرے کا کوئی خوف نہیں ہونا چاہیے کچھ لوگ اور طاقتیں ملک میں دہشتگردانہ کاروائیوں سے ہمیں ڈرانا چاہتے ہیں لیکن یہ بھول گئے ہیں کہ کسی شخص کو مارنے سے تحریک ختم نہیں ہو گی ہماری تحریک کسی ایک شخص سے وابستہ نہیں بلکہ یہ قومی تحریک ہے جس میں ایران کا ہر فرد برابر کا حصہ دار ہے۔

ای میل کریں