عید فطر کے موقع پر خوشیاں کیوں منائی جاتی ہیں

عید فطر کے موقع پر خوشیاں کیوں منائی جاتی ہیں

عید فطر ایک مہینے روزہ رکھنے کے بعد ھوای نفس پر قابو پانے کی خوشی میں جشن منانے کا دن ہے

عید فطر کے موقع پر کیوں خوشیاں منائی جاتی ہیں

عید فطر اسلام کی دو بڑی عیدوں میں سے ایک ہے جس کے بارے میں بہت ساری احادیث اور روایات بھی موجود ہیں مسلمان پورے مہینے ماہ مبارک رمضان میں روزہ رکھ کر کھانے، پینے اور دورے مباح کاموں سے خود کو روکتے ہیں اور اس عظیم عبادت کے بدلے میں اس مہینے کے آخر اور شوال کے اول میں پاداش حاصل کرتے ہیں اور اجر و پاداش کا خود خدا وند متعال نے وعدہ دیا ہے عید فطر ایک مہینے روزہ رکھنے کے بعد ھوای نفس پر قابو پانے کی خوشی میں جشن منانے کا دن ہے عید فطر ضیافۃ اللہ کی عید ہے یہ عید، عید لقاء اللہ کا مقدمہ ہے یہ عید معاشرے اور سماج میں  وحدت اور ہمدلی ایجاد کرتی ہے لوگ ایک ساتھ جمع ہو کر نماز عید ادا کرتے ہیں ایک دوسرے کے گلے ملتے ہیں۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) عید فطر کی اہمیت کو بیان کرتے ہوے فرماتے ہیں کہ عید فطر اسلام کی دو بڑی عیدوں میں سے ایک ہے جس کے بارے میں بہت ساری احادیث اور روایات بھی موجود ہیں مسلمان پورے مہینے ماہ مبارک رمضان میں روزہ رکھ کر کھانے، پینے اور دورے مباح کاموں سے خود کو روکتے ہیں اور اس عظیم عبادت کے بدلے میں اس مہینے کے آخر اور شوال کے اول میں پاداش حاصل کرتے ہیں اور اجر و پاداش کا خود خدا وند متعال نے وعدہ دیا ہے عید فطر ایک مہینے روزہ رکھنے کے بعد ھوای نفس پر قابو پانے کی خوشی میں جشن منانے کا دن ہے عید فطر ضیافۃ اللہ کی عید ہے یہ عید، عید لقاء اللہ کا مقدمہ ہے یہ عید معاشرے اور سماج میں  وحدت اور ہمدلی ایجاد کرتی ہے لوگ ایک ساتھ جمع ہو کر نماز عید ادا کرتے ہیں ایک دوسرے کے گلے ملتے ہیں۔

اسلامی تحریک کے راہنما فرماتے ہیں کہ عید فطر سماج اور معاشرے میں یکجہتی اور ہمدلی ایجاد کرتی ہے مسلمان نماز عید کی ادایئگی اور خطبے سن کر دشمنوں کے سامنے سر بلند کرتے ہیں اور اس بات کا اعلان کرتے ہیں کہ ہم شیطان اور ہوای نفس کا تابع نہیں ہیں امام (رہ) فرماتے ہیں کہ فطر وہ دن ہے جس کو اللہ تعالی نے مسلمانوں کے لئے عید قرار دیا ہے تانکہ ہر زمانے میں اسلام کے دفاع کے لئے دشمنان اسلام کے مقابلہ کریں گے۔

رہبر کبیر انقلاب اسلام نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوے کہ عید فطر سے دشمنان اسلام نے ہمیشہ شکست کھائی ہے فرمایا کہ عید سعید فطر سے ہمیشہ مسلمانوں کی طاقت ملی ہے یہ عید مسلمانوں کی کامیابی اور اسلام کے دشمنوں کی شکست کا اعلان کرتی ہے ایرانی قوم نے بھی اس عید کو شاہ کے ظلم اور ستم کو دنیا کے سامنے نمایاں کیا ایران کے مسلمانوں نے اس عید کو عبادت کے علاوہ اس دن اسلام کے دشمنوں کے کے چہرے کو بے نقاب کیا عید کے دن ایران کے مسلمانوں نے ظلم کے خلاف آواز بلند کی۔

ای میل کریں