پارلیمنٹ ممبران کو امام خمینی(رح) کی نصیحت
امام خمینی (رح) اسلامی جمہوریہ ایران کی پہلی پارلیمنٹ کے آغاز پر قومی نمایندگان کو ایک پیغام کے ذریعے کچھ اہم نکات کی تاکید کرتے ہوے فرمایا تھا کہ آپ لوگ ایسی قوم نے انتخاب کر کے پارلیمنٹ بھیجا ہے جو اسلام اور عدالت الہی کے علاوہ کچھ نہیں سوچتی انہوں نے آپ کو بھی اس ملک میں عدالت کے اجرا کے لئے انتخاب کیا ہے کیوں کہ اسلامی انقلاب سے پہلے اس ملک عدالت کی جگہ ظلم نے لے رکھی صہیونی نظام نے صرف اپنے اور اپنے رشتہ داروں کے بارے میں سوچا تھا انہوں نے ملک کے سرمایہ کو اپنے خاندان کے لئے مخصوص کیا ہوا تھا اور ملک کے اقتصاد کو امریکہ جیسے ممالک سے وابستہ کر رکھا تھا اب یہ دیکھنا ہیکہ آپ اور آپ کی حکومت اس قوم کے ساتھ کیا کرے گی جس نے انقلاب میں ہم سب کی مدد کی اور اس انقلاب میں اپنا اہم کردار ادا کیا۔
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) اسلامی جمہوریہ ایران کی پہلی پارلیمنٹ کے آغاز پر قومی نمایندگان کو ایک پیغام کے ذریعے کچھ اہم نکات کی تاکید کرتے ہوے فرمایا تھا کہ آپ لوگ ایسی قوم نے انتخاب کر کے پارلیمنٹ بھیجا ہے جو اسلام اور عدالت الہی کے علاوہ کچھ نہیں سوچتی انہوں نے آپ کو بھی اس ملک میں عدالت کے اجرا کے لئے انتخاب کیا ہے کیوں کہ اسلامی انقلاب سے پہلے اس ملک عدالت کی جگہ ظلم نے لے رکھی صہیونی نظام نے صرف اپنے اور اپنے رشتہ داروں کے بارے میں سوچا تھا انہوں نے ملک کے سرمایہ کو اپنے خاندان کے لئے مخصوص کیا ہوا تھا اور ملک کے اقتصاد کو امریکہ جیسے ممالک سے وابستہ کر رکھا تھا اب یہ دیکھنا ہیکہ آپ اور آپ کی حکومت اس قوم کے ساتھ کیا کرے گی جس نے انقلاب میں ہم سب کی مدد کی اور اس انقلاب میں اپنا اہم کردار ادا کیا۔
رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ مجھے امید ہیکہ آپ مستعضفین اور محتاجوں کے مسائل کو سر فہرست قرار دیں گے اور عوام کے اقتصاد کو بہتر بنانے کے لئے پارلیمنٹ میں بہترین قرار دادیں منظور کی جائیں گی انہوں نے فرمایا کہ وپوری قوم کا آپ کو تعاون حاصل ہے لہذا پوری طاقت سے شیاطانی طاقتوں کا مقابلہ کریں اور اللہ کے سوا کسی بھی طاقت سے نہ ڈریں۔
اسلامی تحریک کے راہنما نے فرمایا کہ پارلیمنٹ میں اسلام کے مقدس احکام کے خلاف کوئی بھی بل پاس نہیں ہونا چاہیے اگر اس طرح کا بل آپ کے سامنے پیش کیا جاتا ہے تو آپ کو اس کی مخالفت کرنی چاہیے پارلمینٹ میں ووٹ دیتے ہوے آپ صرف اللہ تعالی کی رضا کی نظر میں رکھیں ۔
امام خمینی (رح) نے اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا کہ اسلامی انقلاب کی پارلیمنٹ دوسرے ممالک کی پارلیمنٹز کے لئے نمونہ عمل ہو گی انہوں نے فرمایا کہ میری تاکید ہیکہ کسی بھی بل کی منظوری کے لئے وو دیتے ہوے ایک دوسرے کا احترام کیا جاے اس ملک کی بنیزدوں کو مزید محکم بنانے کے لئے سب کو مل کرم کام کرنا ہوگا۔