رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا معرف قرآن کریم ہے جیسا کہ رسول اکرام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت امام صادق علیہ السلام ولی اللہ اور حق تعالی جلوہ تام ہیں اور اسی طرح قرآن کریم بھی اللہ تعالی کا جلوہ ہے یعنی اللہ تعالی نے قرآن کریم میں تمام اسماء و صفات کے ساتھ تجلی کی ہے قرآن کریم ایک ایک ایسا دستر خوان ہے جو تمام طبقے کے افراد کے لئے بچھا ہوا ہے جس سے ہر انسان فائدہ لے سکتا ہے۔
هفته, نومبر 25, 2023 09:50
دیوان حضرت امام خمینی (رح)
اتوار, اکتوبر 15, 2023 10:37
هفته, اکتوبر 14, 2023 10:36
بدھ, ستمبر 13, 2023 09:01
سید حسن نصراللہ نے خطے میں داعش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہونے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: "امریکہ داعش کو دوبارہ واپس لانے کا فیصلہ کر چکا ہے
جمعرات, اگست 17, 2023 10:31
جمعه, جون 09, 2023 08:38
ایرانی قوم نے متحد ہو کر اس سپر پاور طاقت کا مقابلہ کیا اور اسے ملک چھوڑنے پر مجبور کیا۔
هفته, جنوری 21, 2023 10:58
امام جعفر صادق (ع)سے روایت ہے کہ ایک دن جناب فاطمہ نے رسول خدا (ص) سے پوچھا کہ اے بابا میں قیامت کے دن آپ سے کہاں ملاقات کروں گی ؟تو آپ نے فرمایا فاطمہ تم مجھے بہشت کے قریب دیکھو گی میرے ہاتھوں میں لوائے حمد ہو گا۔
جمعه, جنوری 13, 2023 12:25