کیا آپ جانتے ہیں غیبت کرنا کس قدر حرام ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں غیبت کرنا کس قدر حرام ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں غیبت کرنا کس قدر حرام ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں غیبت کرنا کس قدر حرام ہے؟

راوی: زہرا مصطفوی

ایک بار امام(رہ) نے ہم سب کو بلایا اور فرمایا میں چاہتا تھا کہ ایک بار جب سب جمع ہوں تو آپ سے کچھ کہوں پھر فرمایا کیا آپ جانتے ہیں غیبت کس قدر حرام ہے ہم نے عرض کیا جی ہاں  جس کے جواب میں آغا نے فرمایا کیا آپ جانتے ہیں عمدا قتل کرنا کتنا بڑا گناہ ہے ہم نے کہا جی امام (رہ) فرمایا غیبت اس سے بڑا گناہ اس کے بعد آغا نے فرمایا کیا آپ جانتے زنا کرنا کتنا بڑا گناہ ہم جی ہاں آغا نے فرمایا غیبت اس سے بھی بڑا گناہ ہے۔

ای میل کریں