امام جواد ع کی کمسنی میں امامت

امام جواد ع کی کمسنی میں امامت

انسان کی عقل اور جسم کی بالیدگی کے دور کی کوئی خاص حد مقرر نہيں ہے کہ عمر کی کسی خاص حد تک پہنچ کر انسان کا جسم و جان حد کمال تک پہنچ سکتا ہے۔ اور اس میں کونسی ایسی رکاوٹ ہوسکتی ہے کہ خداوند قادر و حکیم خاص مصلحتوں کی بنا پر جسم و جان کے اس کمال کی عمر کو بعض لوگوں کے لئے کم کرے اور ان کے کمال کو چند برسوں میں خلاصہ کردے؟ انسانی برادری میں ـ ابتداء سے آج تک ـ تھے ایسے بہت سے افراد جو عمر کے لحاظ سے معمول کے قاعدے سے مستثنیٰ تھے اور خالق عالم کے فضل و کرم اور عنایت خاصہ کے سائے میں، چھوٹی عمر میں کسی امت کی پیشوائی اور رہبری کے مقام پر فائز ہوئے ہیں۔

هفته, جنوری 11, 2025 09:10

مزید
صیہونی مخالف محاذ مضبوط بنانے میں شہید قاسم سلیمانی کا کردار

صیہونی مخالف محاذ مضبوط بنانے میں شہید قاسم سلیمانی کا کردار

فلسطین میں بھی شہید قاسم سلیمانی نے ایک مشترکہ ہیڈکوارٹر تشکیل دیا اور ایسے دسیوں مزاحمتی گروہوں کو ایک جگہ جمع کر دیا

پير, دسمبر 30, 2024 09:06

مزید
کیا امام کے نقطہ نظر سے اسلامی معاشرے میں خواتین کو تعلیم اور ملازمت کا حق حاصل ہے؟

کیا امام کے نقطہ نظر سے اسلامی معاشرے میں خواتین کو تعلیم اور ملازمت کا حق حاصل ہے؟

حضرت امام خمینی (رح) اسلامی معاشرے میں خواتین کو آزاد سمجھتے ہیں

جمعه, نومبر 08, 2024 08:26

مزید
حزب اللہ طویل جنگ کیلئے تیار ہے، مکمل شکست اسرائیلیوں کی منتظر ہے، شیخ نعیم قاسم

حزب اللہ طویل جنگ کیلئے تیار ہے، مکمل شکست اسرائیلیوں کی منتظر ہے، شیخ نعیم قاسم

شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ شہید السنوار ثابت قدم، بہادر، دیانتدار، سیدھے راستے پر چلنے والے، باعزت اور آزاد انسان تھے

جمعرات, اکتوبر 31, 2024 05:20

مزید
جنوبی لبنان کو صیہونی دشمن کا قبرستان بنا دیں گے، سید حسن نصراللہ

جنوبی لبنان کو صیہونی دشمن کا قبرستان بنا دیں گے، سید حسن نصراللہ

صیہونی جرائم کے مقابلے میں غزہ کے دفاع پر زور

بدھ, جولائی 17, 2024 09:58

مزید
اسلام ہمارے دل پر حاکم تھا

راوی: آیت اﷲ فاضل لنکرانی

اسلام ہمارے دل پر حاکم تھا

امام (ره) سے متعلق ان کی جوانی کے دور سے واقفیت حاصل کرنے کیلئے ...

جمعه, مئی 10, 2024 01:22

مزید
ماہ رمضان خداوند کریم کی میزبانی کا مہینہ ہے:امام خمینی(رہ)

ماہ رمضان خداوند کریم کی میزبانی کا مہینہ ہے:امام خمینی(رہ)

زبان اور آنکھوں سے مسلمان محفوظ نہ ہوں حقیقت میں وہ مسلمان نہیں ہے۔اگر اس بار برکت مہینے میں کسی کی توہین کرنا چاہیں کسی پر تہمت لگانے یا غیبت کرنا چاہیں تو فورا سوچیں کہ آپ اس مہینے میں اللہ تعالی کے مہمان ہیں اور جان لیں کہ آپ خدا کی بارگاہ میں ہیں۔ آپ اللہ تعالٰی کے مہمان ہیں۔ اور خدا کے بندے کی توہین کرنا خدا کی توہین ہے

جمعه, مارچ 22, 2024 03:24

مزید
Page 1 From 41 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >