انسان کی ایسی باطنی خصوصیات جو عادات میں بدل جائیں، انہیں اصطلاح میں خُلق کہتے ہیں۔ خُلق کا مادہ (خ،ل،ق) ہے اگر لفظ خ کے اوپر زبر پڑھیں، یعنی خَلق پڑھیں تو اس کے معنی ہیں ظاہری شکل و صورت اور اگر خ پر پیش پڑھیں یعنی خُلق پڑھیں تو باطنی اور داخلی و نفسانی شکل و صورت کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔
هفته, اکتوبر 23, 2021 08:23
امام خمینی کے فرمان کیطرف نشادہی کی جس میں امام راحل رح نے فرمایا تھا کہ ہمارے لیے فخر کی بات ہے کہ ہماری خواتین تقافتی ، اقتصادی اور عسکری میدانوں میں مردوں کے شانہ بہ شانہ اسلام کی ترقی اور قرآن کریم کے مقاصد کی تکمیل کے لیے سرگرم عمل ہیں
هفته, اکتوبر 16, 2021 11:37
ایسے کفّارے کا روزہ کہ جس کے ہمراہ کچھ اور بھی واجب ہو اور یہ قتل عمد کا کفّارہ ہے
منگل, ستمبر 28, 2021 12:08
دوعیدوں کا روزہ۔ تیس شعبان کا روزہ (جس دن کا پتہ نہ ہو کہ یہ ماہ شعبان ہے یا رمضان) ماہ رمضان کی نیّت سے
اتوار, ستمبر 26, 2021 10:55
کربلا دراصل حلال و حرام کی جنگ تھی، جو وحی خدا کے منکر کو بے نقاب کرنے کے لیے لڑی گئی اور یہ تحریک اپنا نظام رکھتی ہے، وہی نظام ہے، جو آدم سے لے کر خاتم سے ہوتا ہوا انا من حسین تک پہنچا
پير, ستمبر 20, 2021 10:17
روزے کی چار قسمیں ہیں
جمعه, ستمبر 17, 2021 03:47
امام خمینی (رح) کے نجف سے اخراج کے بعد شاہ کی بیوی فرح نجف اشرف آئی
پير, ستمبر 06, 2021 10:16
کسی کا روزہ مستی کی وجہ سے رہ جائے تو اسے چاہئے کہ قضاء کرے
بدھ, ستمبر 01, 2021 10:35