جمعه, نومبر 18, 2022 07:49
اگر آپ موجودہ حکومت کو دیکھیں اور دیکھیں تو کیا یہ حکومت اپنی تمام تر بدعنوانی، عصمت فروشی، غربت، بے روزگاری اور غلامی کے ساتھ اس لائق ہے کہ نعوذ باللہ امام معصوم علیہ السلام اس کے لیے اپنی جان قربان کریں؟کیا یہ حکومت شروع سے لے کر اب تک ایسی ہی تھی جو اس قابل ہو
پير, اکتوبر 31, 2022 07:14
اگر ہم سماج اور معاشرے کی اصلاح کرنا چاہتے ہیں تو پہلے ہمیں خود کی اصلاح کرنی ہو گی اگر ہمیں حسینی بننا ہے تو ہمیں خود کو دوسروں کی جگہ کھڑا کرنا ہوگا امام حسین علیہ السلام اور ان کے با وفا اصحاب نے لوگوں کو گمراہی سے نجات دلانے کے لئے اپنا سب کچھ قربان کر دیا میدان کربلا میں امام حسین علیہ السلام نے جہالت کو ختم کر کے لوگوں کو علم کے نور سے منور کیا امام حسین علیہ السلام نے اپنی جان قربان کر کے انسانیت کو بچایا ہے لھذا اگر ہمیں حسینی بننا ہے تو ہے خود کو دوسروں کی جگہ کھڑا کرنا ہوگا۔
پير, اگست 01, 2022 10:31
آیہ مباہلہ کی شان نزول سے متعلق روایات اور کچھ فرق کرتی ہیں کہ ہم یہاں پر ایک روایت کی نقل پر اکتفاء کررہے ہیں
پير, جولائی 25, 2022 10:13
حضرت امام خمینی قدس سرہ اللہ کے عبد صالح، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سچے کلمہ گو اور پیروکار ، حضرت امیرالمومنین علیہ السلام اور ائمہ اطہار علیہم السلام کے حقیقی محب بلکہ شیعہ تھے۔ آپ نابغہ روزگار تھے، عالم اسلام کی بے نظیر اور بے مثل عظیم شخصیت تھے بلکہ ہیں ۔ کیوں کہ جسم کی موت سے انکا خاتمہ ہوتا ہے جنکی روح مردہ ہوتی ہے لیکن جنکی روح پاکیزہ ہوتی ہے جسم کی موت انکا خاتمہ نہیں بلکہ انکا پرندہ روح قفس جسم سے آزاد ہو کر آفاق پر چھا جاتا ہے۔
هفته, جون 04, 2022 10:03
حضرت امام خمینی (رح) جب بھی کسی دانشور کی بات کرتے تھے تو اس کا کافی احترام سے نام لیتے
منگل, اپریل 19, 2022 12:46
یہ بڑی بابرکت رات ہے، امام جعفر صادق (ع) فرماتے ہیں کہ امام محمد باقر (ع) سے نیمہ شعبان کی رات کی فضیلت کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا: یہ رات شب قدر کے علاوہ تمام راتوں سے افضل ہے۔ پس اس رات تقرب الٰہی حاصل کرنے کی کوشش کرنا چاہیئے۔ اس رات خدا تعالیٰ اپنے بندوں پر فضل و کرم فرماتا ہے
جمعه, مارچ 18, 2022 08:32
علی ابوتراب سیدی آبادی
هفته, دسمبر 25, 2021 11:21