امام خمینی (رہ) کو ابتداء ہی سے اس بات کا احساس تھا کہ دنیا کے ایک ارب سے زیادہ مسلمانوں کی نمائندگی کرنے دو عظیم طاقتوں کے سیاسی ونظریاتی حملوں کا مقابلہ کرنے اور اسلامی مقاصد کے دفاع وتحفظ کے لئے ایرانی جیالوں کو صف اوّل میں کھڑا ہونا ہے ۔ دنیا والوں پر یہ حقیقت آشکار ہوگی کہ امام کی بے لوث اور بروقت رہنمائی میں امت نے تمام رکیک حملوں کا مقابلہ کیا ۔
بدھ, اکتوبر 23, 2019 02:33
امام خمینی(رہ) فقط ایک قوم کے قائد ورہبر نہ تھے بلکہ ایک ایسی امت کے امام تھے جس نے ساری دنیا میں دین اسلام کی سربلندی کی ذمہ داری قبول کی تھی ۔انہوں نے اپنی پوری زندگی خدا کی راہ میں صرف کردی ۔ وہ ایک عادل ،شجاع اور دانشمند تھے جو خدائے تعالیٰ کے علاوہ کسی چیز کو خاطر میں نہ لاتے تھے اور امت اسلامیہ کو اپنا مخاطب خیال کرتے تھے۔ انہوں نے اپنی پرخلوص قیادت سے امت اسلامیہ کی زندگی کو معنوی جلا بخشی.
منگل, اکتوبر 22, 2019 10:02
حضرت امام سجاد (ع) شیعہ عقائد کی روسے چھٹے معصوم اور شیعوں کے چوتھے امام ہیں
جمعرات, ستمبر 12, 2019 10:19
سراج الحق نے کہا کہ اس وقت بحیرہ عرب میں امریکی بحری بیڑہ موجود ہے اور امریکہ ایران پر حملے کے لئے پر تول رہا ہے
منگل, مئی 21, 2019 06:50
ماہ مبارک رمضان، ماہ عبادت و تہذیب نفس ،ماہ تجدید قوای معنوی، شہر اللہ الاعظم کی آمد ہے
اتوار, مئی 12, 2019 11:02
امام خمینی (رح) ہر طرح سے محروم طبقہ کے ساتھ تھے اور ظلم، ظالم اور مستکبرین سے مقابلہ کرنے کو اپنی زندگی کا اصول بنالیا تھا
اتوار, اپریل 21, 2019 09:00
ان پاسداران انقلاب کا "جرم" یہ ہے کہ ان کو مظلوم کی آنکھوں میں آنسو اچھے نہیں لگتے، یہ مظلوم کے آنسو پونچھتے ہیں، ان کی داد رسی کرتے ہیں، ان کو جینے کا ہنر سکھاتے ہیں
جمعه, اپریل 12, 2019 10:37
عظیم الشان دین اسلام کو اس طرح کے جانباز مبارک ہوں کہ اپنے دین اور اسلامی ملک کا دفاع کرنے میں اپنی قیمتی سے قیمتی ہر چیز کو کھونے کے لئے تیار ہیں
بدھ, اپریل 10, 2019 10:25