حبیب خدا حضرت محمد مصطفیٰ(ص): وہ رشتہ توحید سے منسلک ہو کر اپنے اندر اتحاد اور وحدت قائم کریں کیونکہ اتحاد اور وحدت کیلئے رشتہ توحید سے زیادہ مضبوط اور پائیدار بنیاد کوئی نہیں ہے۔
اتوار, ستمبر 28, 2014 07:00
امام خمینی ؒ کا گهر صرف زندگی گزارنے کیلئے ایک مسکن نہیں تها بلکہ لوگوں کی مشکلات برطرف کرنے اور اسلامی انقلاب کی ترقی کا ایک مرکز اور لوگوں کے عبادی اور شرعی امور انجام دینے کا آفس بهی تها کبهی درس کیلئے یہ مدرس ہوجاتا تو کبهی انقلاب کا مرکز قرار پاتا اور کبهی اس سے امام باڑہ اور مسجد کا کام لیا جاتا تها۔
منگل, ستمبر 02, 2014 10:27
پروفیسر حامد - کیلی فورنیا امریکہ میں اسلام شناسی کے استاد
پير, ستمبر 01, 2014 10:20
امام خمینی(رہ): میں خدائے تعالی سے دعا کرتا ہوں کہ وہ اسلامی ممالک کے مفادات سے ناآشنا اور قرآن کریم سے بے اعتنا اسلامی حکومتوں کو خواب غفلت سے بیدار فرمائے اور اسلام ومسلمانوں کے دشمنوں کو ذلیل وخوار فرمائے۔
هفته, اگست 02, 2014 10:58
خدا وند متعال فرشتوں کے توسط سے اپنے بندوں کو سعادت؛ عزت اور رحمت کا پیغام دیتا ہے۔ پروردگار اپنے بندوں کے سامنے ان اقدار کے پیغام کو فرشتوں کے ذریعہ پہنچاتا ہے اب بندوں کو چاہئے اس پیغام کو حاصل کریں ۔ان پیغامات کے حصول کی خاطر بندگان خدا کو اپنے قلوب پاک وپاکیزہ بنانے ہوں گے۔
جمعه, جولائی 18, 2014 08:41
پير, جون 09, 2014 01:35
حجۃ الاسلام سید حسن خمینی نے کہا: شہر خمین کا نام ایران، مسلمان اور دنیائے اسلام کی تاریخ سے جڑا ہوا ہے۔ ان کا آپس میں گہرا رابطہ استوار ہے۔شہر خمین تاریخ میں ہمیشہ سنہری حرفوں میں لکها جائے گا۔
جمعرات, مئی 29, 2014 07:20