نائیجیریہ شیعوں کو "خمینیون" سے جانا جاتا ہے اور عالیقدر شیخ ان کے بزرگ وقائد ہے۔
منگل, دسمبر 15, 2015 09:35
امام خمینی(رح): اسلام ناب محمدی(ص) اور اسلام امریکی دو الگ بلکہ متضاد اسلام ہے۔
پير, دسمبر 07, 2015 08:21
آج لبنان اور مشرق وسطی سمیت اکثر اسلامی ملکوں کو داعش کی وحشیانہ کاروائیوں کا سامنا ہے۔
منگل, دسمبر 01, 2015 05:12
حاکم اگر عادل نہیں ہوگا تو اس صورت میں وہ مسلمانوں کے حقوق ادا کرنے، مالیات وصول کرنے اور ان کو صحیح طریقے سے مصرف کرنے اور قانون کو صحیح طور پر اجراء کرنے میں عدل وانصاف کا لحاظ نہیں رکھےگا۔
پير, نومبر 09, 2015 11:25
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
جس گھڑی امام (رح) نے اپنی تحریك كا آغاز کیا اور اس وقت تک کہ آپ دنیا سے رحلت كر گئے ہم امام(رح) کے پر اعتمادترین افراد میں سے تھے ۔ امام (رح) اپنی تاریخ میں جتنا اعتماد ہم پر رکھتے تھے شاید کسی اور پرکرتے تھے
جمعه, ستمبر 04, 2015 02:30
عالم اسلام کی وحدت ایک نصب العین ہے، ایک اعلی ہدف ہے؛ یہ ایسا ہدف ہے جو دینی پہلوبھی رکھتا ہے اور مذھبی بھی اور سیاسی پہلو کاحامل بھی ہے
بدھ, اگست 26, 2015 02:19
”یہ اسلامی تحریک کسی شخص پر قائم نہیں ہے ۔ میں آپ کے درمیان رہوں یا نہ رہوں مگر یادرکھو کہ اتحاد ویگانگت کی ڈگر سے وابستہ تحریکی سفر جاری رکھ کے ہی آپ کو منزل ملے گی “۔
اتوار, اگست 09, 2015 12:24