اسلامی فتوحات اس لئے تھیں کہ لوگوں کی تربیت کریں
پير, جنوری 11, 2016 02:04
اور اللہ کی ر سّی کو مضبوطی سے پکڑے رہو اور آپس میں تفرقہ نہ پیدا کرو ... (نیــز) تم اس کی نعمت سے بھائی بھائی بن گئے۔ (سورہ آل عمران، آیت 103)۔
منگل, دسمبر 29, 2015 08:17
امام خمینی(رح): اس زمانہ میں دو قوتیں تھیں، ظالم حکومت اور دوسری آتش پرست روحانی طاقتیں، پیغمبر اسلام کی ولادت ان دونوں قوتوں کی شکست کا سرچشمہ بنی۔
پير, دسمبر 28, 2015 10:51
اس طرح اسلام کے اجتماعات، سیاسی اجتماعات ہونے کے ساتھ عبادت بھی ہے ۔ ۔ ۔
پير, دسمبر 28, 2015 07:56
آپ اگر امام سجاد(ع) اور دیگر ائمہ(ع) کی دعائیوں پر نظر ڈالے تو تمام کے تمام انسان سازی اور لوگوں کو ایک اعلی مقام و مرتبت کی طرف ہدایت ہیں کہ جو تصور سے باہر ہے.
اتوار, نومبر 08, 2015 09:40
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
سب مسلمانوں کو اپنا بھائی جانیں، ان کے ساتھ ایسا سلوک کریں کہ جو ایک ذمہ دار مسلمان کے شایان شان ہے
پير, ستمبر 21, 2015 12:26
تیرا سایہ سایہء رحمت تھا انسا ں کے لیے // ہرنفس تیرا ہدایت تھا مسلماں کے لیے
منگل, جون 30, 2015 03:48