خواتین مردوں کے شانہ بہ شانہ اسلام کی ترقی اور قرآن کریم کے مقاصد کی تکمیل کے لیے سرگرم عمل ہیں

خواتین مردوں کے شانہ بہ شانہ اسلام کی ترقی اور قرآن کریم کے مقاصد کی تکمیل کے لیے سرگرم عمل ہیں

امام خمینی کے فرمان کیطرف نشادہی کی جس میں امام راحل رح نے فرمایا تھا کہ ہمارے لیے فخر کی بات ہے کہ ہماری خواتین تقافتی ، اقتصادی اور عسکری میدانوں میں مردوں کے شانہ بہ شانہ اسلام کی ترقی اور قرآن کریم کے مقاصد کی تکمیل کے لیے سرگرم عمل ہیں

هفته, اکتوبر 16, 2021 11:37

مزید
سیرت النبی (ص) میں معاشرتی وحدت

سیرت النبی (ص) میں معاشرتی وحدت

نبیﷺ نے مدینے کی طرف ہجرت کے بعد مسلمانوں کے داخلی اتحاد کے لیے کئی عملی اقدام کئے

هفته, اکتوبر 16, 2021 08:42

مزید
امام حسن عسکری (ع) کا زمانہ شیعییت کے قوی ہونے کا زمانہ تھا، مولانا عقیل معروفی

امام حسن عسکری (ع) کا زمانہ شیعییت کے قوی ہونے کا زمانہ تھا، مولانا عقیل معروفی

مولانا موصوف نے مزید زور دیتے ہوئے کہا کہ یاد رکھیےگا چھٹے امام سے ۱۱ویں امام تک عباسی خلفاوں نے بڑی ہی اذیتیں پہچائی ہیں

جمعرات, اکتوبر 14, 2021 08:57

مزید
اہل سنت کی نظر میں امام حسن علیہ السلام کی خلافت

اہل سنت کی نظر میں امام حسن علیہ السلام کی خلافت

ابن ابی الحدید نے نقل کیا ہے : جس وقت حضرت علی (علیہ السلام) کی رحلت ہوئی تو عبداللہ بن عباس بن عبدالمطلب لوگوں کے پاس آئے اوران سے مخاطب ہو کر فرمایا : یقینا امیرالمومنین علی (علیہ السلام) دنیا سے چلے گئے

منگل, اکتوبر 05, 2021 01:07

مزید
ایران اور عراق کے درمیان جنگ کیسے شروع ہوئی

ایران اور عراق کے درمیان جنگ کیسے شروع ہوئی

پہلی بار مہر آباد ائیرپورٹ پر بم دھماکے کی خبر 22 ستمبر کو دوپہر 2:00 بجے نشر کی گئی۔ کیہان اخبار نے ہوائی اڈے کے ماحول اور وہاں موجود لوگوں پر حملے میں کیا ہوا اس کی تفصیل بتاتے ہوئے لکھا کہ ایئر لائن کے ایک ملازم نے بتایا کہ ہوائی اڈے سے گھر واپس آتے ہوئے میں نے دیکھا

جمعه, ستمبر 24, 2021 11:29

مزید
چہلم سید الشہداء کا اہم مقصد

چہلم سید الشہداء کا اہم مقصد

جمعرات, ستمبر 16, 2021 11:00

مزید
عالمی سامراج کے خلاف طالبان کی مزاحمت سے ہمیں خوش نہیں ہونا چاہیے:آیت اللہ سید حسین خمینی

عالمی سامراج کے خلاف طالبان کی مزاحمت سے ہمیں خوش نہیں ہونا چاہیے:آیت اللہ سید حسین خمینی

سید حسن خمینی نے اس بات پر زور دیا: امام کی فریاد کے خلاف فریاد ان لوگوں کے خلاف تھی جو یہ نہیں سمجھ سکے کہ نئی دنیا کے پاس نئے وسائل ہیں اور نئی دنیا کوئی بند جگہ نہیں ہے بلکہ یہ ایک ایسی جگہ ہے جس میں نئے سوالات ہیں جن کو نئے جوابات درکار ہیں

هفته, ستمبر 11, 2021 02:37

مزید
موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی کے سربراہ اور عملے نے آیت اللہ سید حسن خمینی سے ملاقات کی

موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی کے سربراہ اور عملے نے آیت اللہ سید حسن خمینی سے ملاقات کی

موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی کی 33 ویں سالگرہ کے موقع پر موسسہ کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر علی کمساری اور عملے نے امام خمینی کے حرم میں آیت اللہ سید حسن خمینی سے ملاقات کی

جمعرات, ستمبر 09, 2021 11:00

مزید
Page 27 From 103 < Previous | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | Next >