رسول اللہ[ص]: "خبردار! خدا کے سوا کسی کی پرستش نہ کرنا اور کسی کو اس کا شریک قرار نہ دینا تاکہ تم کو نجات و فلاح حاصل ہو سکے"۔
جمعرات, مئی 05, 2016 08:05
امام خمینی نے ایک اسلام شناس فقیہ اور مصلح مفکر کے عنوان سے اپنی تمام فکر و توانائی عظیم اسلامی معاشرے کے نقائص و نقاصات کے پہچاننے میں صرف کردی خصوصا اسلامی تعلیمات کی روشنی میں ایران اور روابط اجتماعی کی صلاح میں اپنی توانائی صرف کی، فردی اور اجتماعی نظام میں اخلاق کی خاص اہمیت ہے اور اس کا ایک مخصوص اور نمایاں مقام ہے
پير, فروری 29, 2016 10:49
یہ چھوٹا سا گھر بہت سی عظیم کرامتوں کا مرکز ہے جہاں حسنین(ع) اور زینبین(س) جیسی عظیم ہستیوں کی تربیت ہوئی ہے۔
جمعه, فروری 26, 2016 10:25
اعتدال اور عقلانیت کا امام خمینی(رح) کے سیاسی گفتگو میں مقام و اہمیت
جمعه, جنوری 22, 2016 04:32
جی ہاں! یہی محبت ہی تو تھی جو عاشق اور دلباختہ انسانوں کو کربلا تک لی گئی اور امام شہداء علیہ السلام کی شہادت کے چالیس روز نہیں گذرے تھے کہ عشق حسینی جابر بن عبداللہ انصاری کو کربلا کی طرف لے گیا۔
پير, نومبر 30, 2015 12:15
آپ اگر امام سجاد(ع) اور دیگر ائمہ(ع) کی دعائیوں پر نظر ڈالے تو تمام کے تمام انسان سازی اور لوگوں کو ایک اعلی مقام و مرتبت کی طرف ہدایت ہیں کہ جو تصور سے باہر ہے.
اتوار, نومبر 08, 2015 09:40
جس طرح سیاست کے مثبت نتائج میں اخلاق کی اہمیت کا انکار نہیں کیا جاسکتا اسی طرح اخلاق اور سیاست میں جدائی، دونوں کی نابودی کا باعث بنتی ہے۔
هفته, نومبر 07, 2015 09:47
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10