غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
انسانی اور اسلامی زندگی کی ترویج اور مضبوطی بخشنا، آج مسلمان مما لک کی ضرورت

حجۃ الاسلام والمسلمین سیدضیاءمرتضوی :

انسانی اور اسلامی زندگی کی ترویج اور مضبوطی بخشنا، آج مسلمان مما لک کی ضرورت

بعض غلط نظریات کی اصلاح اور انسانی اور اسلامی زندگی کو مضبوطی بخشنا دوسری طرف۔ ایک ایسا امر ہے جو اسلامی ممالک کے پیش آمدہ حالات کے تناظر میں اور موجود بحرانی زمانے میں ان کے انتہائی محتاج ہیں ۔

اتوار, ستمبر 06, 2015 12:14

مزید
اللہ تعالٰٰی ہر کسی  سے زیادہ کام کرنے  والوں کی نیک نیت سے واقف ہے

یادگارامام سید حسن خمینی:

اللہ تعالٰٰی ہر کسی سے زیادہ کام کرنے والوں کی نیک نیت سے واقف ہے

جن کے حق میں معاشر ے میں محبت،کرم ،فضل، بھلائی ،خوبی اور احسان کیاجاتاہے جبکہ وہ شکر گزار نہیں ہوتے؛ یہی لوگ باعث بنتے ہیں تاکہ پھر (معاشر ے میں)کوئی کسی کے حق میں خوبی و نیکی اوربھلائی نہ کر ے"۔

پير, اگست 24, 2015 06:09

مزید
اُمید ہے کہ اعراب، قدس کے عالمی دن کے پیغام کو سمجھیں

4۔ قدس کادن،اسلام کادن،شخصیات کہتے ہیں:

اُمید ہے کہ اعراب، قدس کے عالمی دن کے پیغام کو سمجھیں

ہم سب ایک دوسر ے کی مدد و حمایت سے، غاصب دشمن کے ساتھ مقابلہ کرسکتے، اس کی قوم پرستانہ سلوک اور برتاؤ کے خلاف ڈٹ جاسکتے اور مقدسات چاہے مساجد ہوں یاچرچ کی کرامت اور احترام سے دفاع کرسکتے۔

بدھ, جولائی 15, 2015 07:18

مزید
دنیانہیں،بلکہ دنیا سے بے حد لگاؤ قابل مذمت

امام خمینی(رح) کے مکتب فکر سے :

دنیانہیں،بلکہ دنیا سے بے حد لگاؤ قابل مذمت

’’ کسی ایسے ریوڑ پر جس کا کوئی چرواہانہ نہ ہو دو خونخوار بھیڑ یئےایک آگے سے اور ایک پیچھے سے حملہ آورہو کر اتنی جلدی اتنانقصان نہیں پہنچاسکتے جتنا مال ومنال اورجاہ ومقام کی محبت مؤمن کے دین کو نقصان پہنچادیتی ہے ۔’’

اتوار, جون 14, 2015 10:51

مزید
کرامت انسان امام خمینی(ره)  کی نگاہ میں

کرامت انسان امام خمینی(ره) کی نگاہ میں

کرامت جو لغت میں جوانمرد ہونے، بزرگوار اور با مروت ہونے کے معنی میں ہے، غالبا ً نفس کے اس مرحلہ کو کہتے ہیں جو اخلاقی اعتدال، عدالت قوای نفسانی اور عزت نفس سے متصف ہو...

منگل, دسمبر 30, 2014 02:36

مزید
وہ یاد جس کو میں کبهی نہیں بهلا سکتا

وہ یاد جس کو میں کبهی نہیں بهلا سکتا

یہ ایک جوان لڑکی کی داستان ہے جو انہوں نے ایک پاسدار کے ساته رچائی تهی

جمعه, نومبر 14, 2014 11:42

مزید
امام(رح) سے ایک درس / ایسی بات جس کو آپؒ نے کبهی نہیں بهلایا

امام(رح) سے ایک درس / ایسی بات جس کو آپؒ نے کبهی نہیں بهلایا

کرامت انسانی پر مشتمل اس عظیم داستان کی حقیقت کو کوئی بهی رائٹر، شاعر، مصور، عارف، قوال، فقیہ اور فیلسوف اپنے لفظوں اور تصویر کے قالب میں نہیں ڈال سکتا!

جمعه, نومبر 14, 2014 11:05

مزید
Page 21 From 22 < Previous | 21 | 22