جمعرات, ستمبر 15, 2022 09:30
وحدت اور عالم اسلام سے ہم آہنگی اور ہم فکری کی ضروری کے بارے میں امام خمینی (رح) کے نظریہ کا سرسری جائزه
اتوار, فروری 20, 2022 11:26
دفتر کے مسئول نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ نماز تہجد اور شب بیداری آپ کی بڑی عادات میں سے ہیں
منگل, دسمبر 07, 2021 10:35
خواتین کی سماجی حیثیت امام خمینی (رح) کی نظر میں
جمعه, اکتوبر 29, 2021 09:22
امام خمینی (رح) کے سیاسی نظریات کی بررسی اور وضاحت
پير, ستمبر 27, 2021 11:50
امام خمینی (رح) کی رہبری اور شدت پسندی سے خالی انقلاب کا قیام
جمعرات, اگست 26, 2021 10:18
ادیان الہی میں انسان کا مقام و مرتبہ اور قتل عام کرنے والے اسلحوں کے بارے میں دین کا پیغام
ہر قوم کی تاریخ میں ایسے تلخ و شیرین نشیب و فراز آتے ہیں جو اس قوم کی تقدیر کا تعین کرتے اور اس کی ثقافت کو وجود میں لاتے ہیں ۔ ایران میں اسلامی جمہوری نظام بھی ہماری تاریخ کا ایک بڑا حصہ ہے جو اپنے اندر بہت زیادہ تلخ و شیرین یادیں لئے ہوئے ہے۔ یہ نظام ایک ایسی شخصیت کی قیادت میں قائم ہوا جس کی مثال کم ہی اس دنیا میں نظر آتی ہے اور اس نظام کے قیام کے لئے اس سرزمین کے فداکار سپوتوں نے اپنی جانیں نچھاور کیں۔
منگل, جون 29, 2021 12:52