مکتب نبوی (ص) کی روشنی میں نصف صدی بیداری
مکان: تہران، فرہنگ سرای اندیشہ کے کانفرنس ہال
زمان: 3/ جون 2013ء
منعقد کرنے والے: امام خمینی (رح) کی برسی کرنے والے خارجی مرکز
کانفرنس کے سکریٹری: آقائے ڈاکٹر مقدم؛ امام خمینی کی برسی کرنے والے مرکز کے سربراہ اور بین الاقوامی امور شعبہ موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (رح)
افتتاحی تقریر: آقائے ڈاکٹر محمد مقدم
مقررین: آیت اللہ سید حسن خمینی (آستان حضرت امام خمینی (رح) کے متولی اور موسسه تنظیم و نشر آثار امام خمینی (رح) کے سرپرست)
کانفرنس کا محور
حضرت محمد (ص) اور امام خمینی (رح) کی سیرت اور بعثت کے رابطہ کی وضاحت
پیغمبر اکرم (ص) کے مکتب سے ماخوذ نصف صدی کے تفکر اور امام خمینی (رح) کا رحجان
موجوده اسلامی بیداری اور ایرانی عوام کے نصف صدی پہلے کا قیام عالم اسلام اور امت مسلمہ کے مسائل
امام خمینی (رح) کے نظریہ کی بقا کا راز اور دینی روح کے عنوان سے معاشرہ میں پیغمبر اکرم (ص) کے زاویہ نظر سے اخلاق کریمہ کی بنیاد