کانفرنس کا نام: اسلامی عرفان، نظر اور عمل
مکان: تہران؛ لالہ ہوٹل کے کانفرنس ہال
زمان: 1/ جون، سن 2014ء
منعقد کرنے والے: ایران کی عرفان اسلامی انجمن اور امام خمینی سے متعلق مراسم کرنے والے خارجی مرکز
کانفرنس کے سکریٹری: آقائے ڈاکٹر محمد مقدم (امام خمینی کی برسی اور خراج تحسین پیش کرنے والا خارجی مرکز کے سربراہ اور بین الاقوامی ادارہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی کے معاون)
کانفرنس کا محور:
امام خمینی (رح) کے عرفانی نظریہ کی وضاحت بیسویں صدی کے برجستہ عرفاء میں سے ایک عارف کے عنوان سے
عرفان اسلامی سے لیکر نوظہور عرفان تک عملی اور نظری چیلینج
صوفیانہ وجد اور اس کی اسلامی اور غیر اسلامی بنیادوں پر ایک نظر