اتوار, اکتوبر 25, 2026 11:46
عراق کے مقدس شہر نجف میں ایک یادگاری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، کمساری نے کہا کہ سید مصطفیٰ خمینی نے ایک آزاد عالم، فقیہ، محقق اور استاد کے طور پر اپنی شناخت قائم کی تھی جن کی فکری خدمات اور سیاسی سرگرمیاں امام خمینی سے ان کے خاندانی تعلقات سے کہیں آگے تک پھیلی ہوئی تھیں
هفته, اکتوبر 24, 2026 09:59
جناب فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا، ختمی مرتبت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اکلوتی اولاد ہونے کے ساتھ ساتھ، خدا کے نزدیک عالی ترین مقامات کی حامل تھیں
جمعه, اکتوبر 23, 2026 11:33
کبھی بھی سچی بات کے علاوہ کوئی بات نہ اپنی زبان پر لاتے اور نہ ہی قلم سے لکھتے
جمعرات, اکتوبر 22, 2026 06:29
جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی(ہ) کی نظر میں خواتین کے منزلت اور کردار میں تبدیلی کے عنوان سے منعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس کی دوسری علمی نشست منعقد ہوئی۔ اس علمی اجلاس میں ڈاکٹر فاطمہ طباطبائی، حجتالاسلام والمسلمین علی کمساری، حجتالاسلام والمسلمین محمد مقدم، دکتر منصور انصاری، سید صادق حقیقت اور محمد محمودیکیا نے شرکت کی۔
هفته, اکتوبر 17, 2026 06:56
خداوند ذوالجلال کی جلیل القدر کنیز، افضل المرسلین کی طیب و طاہر بیٹی، امیرالمومنین کی نجیب و شریف نور نظر، شہزادی جنت کی مایہ ناز یادگار اور حسنین کریمین کی معین و مددگار اور شیردل بہن عقیلہ بنی ہاشم ، مبلغ و مفسر نہضت حسینی حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا کی دین و ایمان، معرفت و عقیدت، طاعت و عبادت، صبر و شجاعت اور جہاد و استقامت جیسی اعلی قدروں سے مزین و منور زندگی میں آج بھی کاروان آنسانیت کو عز و شرف اور سعادت و نجات کے راستہ کی طرف ہدایت و راہنمائی کرنے کی پوری پوری قوت پائی جاتی ہے
هفته, اکتوبر 17, 2026 10:59
یہ جھوٹ ہے
جمعه, اکتوبر 16, 2026 12:26
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سیدمجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت اور نرس ڈے کی مناسبت سے اپنے پیغام میں ایرانی قوم کی بے مثال بعثت کے زمانے میں اسلامی مملکت ایران کی زینبی خواتین اور بیٹیوں کے کردار کو حیرت انگیز قرار دیا ہے
جمعه, اکتوبر 16, 2026 10:23