کانفرنس

اسلام اور بڑے پیمانے پر قتل عام کرنے والے ہتھیار میں توسیع پر پابندی

ادیان الہی میں انسان کا مقام و مرتبہ اور قتل عام کرنے والے اسلحوں کے بارے میں دین کا پیغام

کانفرنس کا نام: اسلام اور بڑے پیمانے پر قتل عام کرنے والے ہتھیار میں توسیع پر پابندی

مکان: تہران؛ وزارت امور خارجہ کے کانفرنس ہال

زمان: 2/ جون، سن 2014ء

منعقد کرنے والے: وزارت امور خارجہ کے سیاسی مطالعات کا دفتر اور امام خمینی (رح) کی برسی کرانے والا خارجی مرکز

کانفرنس کا محور:

ادیان الہی میں انسان کا مقام و مرتبہ اور قتل عام کرنے والے اسلحوں کے بارے میں دین کا پیغام

قتل عام کرنے والے اسلحوں کی توسیع پر پابندی امام خمینی (رح) کی نظر میں

ای میل کریں