امام خمینی (رح)، اسلامی بیداری اور علاقہ میں تبدیلیاں – 2011ء
مکان: تہران، انقلاب ہوٹل کا کانفرنس ہال
زمان: 3/ جون، 2011ء
منعقد کرنے والا: امام خمینی (رح) کی برسی کرنے والا اداره
کانفرنس کا صدر: آقا ڈاکٹر مقدم؛ امام خمینی (رح) کی برسی کرنے والے ادارہ کے سیکریٹری اور ادارہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (رح) کا بین الاقوامی امور کا معاون
افتتاحی تقریر: محترمہ ڈاکٹر طباطبائی؛ امام خمینی (رح) کے عرفانی مرکز تحقیق اور انقلاب اسلامی انجمن کی مدیر
اختتامی تقریر: آقا ڈاکٹر حمید انصاری؛ ادارہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی کے نائب صدر
کانفرنس کے عناوین:
اسلامی بیداری میں امام خمینی (رح) کے افکار کا اثر اور اس کا کردار
علاقائی تبدیلیوں میں ایران کے اسلامی انقلاب کا کردار اور اس کا مقام
مشرق وسطی اور افریقہ میں آزادی طلبی کا مقام اور کردار
امام خمینی (رح) کی نظر میں عوام اور حکومت کا رابطہ اور علاقائی تبدیلیوں میں اس کی تاثیر
حقوق بشر اور علاقائی تبدیلیوں میں بڑی طاقتوں کا دوہرا رویہ
علاقہ کی آخری تبدیلیوں کے مد نظر حکومتوں اور اقوام ملل کے سامنے مواقع اور اقدامات
اتحاد اور بیداری اسلامی میں اتحاد کی حفاظت کی ضرورت