شاہ کے ایران سے فرار نے امام خمینی(رح) کے ایران واپس آنے کی نوید عوام کو سنا دی تھی۔
بدھ, جنوری 16, 2019 11:08
شاہ کے فرار کے وقت میں اسلامی جمہرریہ ایران کے شہر قم میں تھا لوگوں کے اس جشن نے مجھے اس بات کی طرف متوجہ کیا اور ہم بھی اس بات کی طرف متوجہ ہوتے ہی لوگوں کی اس خوشحالی میں شامل ہونے کے لئے جلدی سے گاڑی پر بیٹھے اور قم کی سڑکوں پر موجود عوام کی خوشحالی کو قریب سے دیکھنے لگے۔
بدھ, جنوری 16, 2019 10:04
منگل, جنوری 15, 2019 10:31
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امریکہ اور یورپ کی دھمکیوں میں کوئی جان ہے اور نہ ہی ان کے وعدوں پر کوئی اعتبار کیا جا سکتا ہے۔ ایران کے عوام امریکی پابندیوں کو بھی بڑے شیطان کے لیے ایسی شکست میں تبدیل کر دیں گے کہ جس کی ماضی میں کوئی مثال نہ ہو گی۔
جمعرات, جنوری 10, 2019 01:35
مرضیہ حدیدچی دباغ کا کہنا ہے کہ شاہ کے فرار کی خبر سنتے ہی میں امام کی خدمت کی میں حاضر ہوئی اور میں نے ان سے کہا: شاہ فرار ہوگیا ہے! میرے خیال کے برخلاف امام (رح) کے چہرہ پر میں نے کسی قسم کی تبدیلی کا مشاہدہ نہیں کیا اور انہوں نے اس وقت بھی ہمیشہ کی طرح نہایت سکون و اطمینان کی حالت میں فرمایا: بہت خوب۔ق
منگل, جنوری 08, 2019 10:02
اسلامی انقلاب کے بعد جو اہم تبدیلی ایرانی خواتین میں رونما ہوئی، وہ ان کی روحانی اور فکری تبدیلی تھی۔امام خمینی رح ہم چاہتے ہیں کہ عورت، انسانیت کے بلند مقام پر فائز ہو جائے۔ انسانی حقوق کے اعتبار سے، مرد اور عورت کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے، دونوں انسان ہیں، عورت کو اپنی قسمت کا فیصلہ کرنے میں مرد کے مانند حق ہے۔
جمعرات, جنوری 03, 2019 03:07
دنیا کے عظیم مرد اور عورت جاں نثار شریک حیات کے مالک تھے کہ ان کے ساتھ مصائب و آلان، مشکلات، فقر و ناداری، قرض اور دربدری برداشت کی اور انہوں نے شکست، ہجرت، جلاوطنی، غربت اور بے مہر و محبت کا تلخ گھونٹ پیا ہے
جمعرات, جنوری 03, 2019 10:45
مزاحمت فلسطینی حقوق تک رسائی کا واحد راستہ ہے
جمعرات, جنوری 03, 2019 10:09