کبھی کبھی انسان یہ سوچتا ہے کہ میں واجبات اور محرمات کی رعایت کر کے اپنے ایمان کی حفاظت کروں گا جب کہ یہی انسان پہر کہتا کہ نہیں میں ایک مسلمان اور مومن ہونے کی حیثیت سے خداوند متعال کا اس زمین و آسمان کو خلق کرنے،آسمانی کتابوں کو نازل کرنے اور انبیاء کو مبعوث کرنے کے ہدف کو درک کرنا چاہتا ہوں انسان کی یہی فکر اس کو سعادتمند بناتی ہے اور اس کے مسلمان ہونے کی پہچان بنتی ہے۔
پير, نومبر 19, 2018 09:59
امت مسلمہ کے لئے یہ بہت بڑی نعمت ہے کہ آج کے دن اسلام کو رونق ملی ہے
اتوار, نومبر 18, 2018 10:59
آسمان امامت و ولایت کے گیارہویں درخشاں ستارے اور پیغمبر اسلام (ص) کے فرزند اور ان گیارہویں جانشین حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نے فرمایا: حسدکرنے والے اورکینہ رکھنے والے کوکبھی سکون قلب نصیب نہیں ہوتا۔
جمعه, نومبر 16, 2018 06:59
ظالم و جابر اور فاسق و فاجر بے دین اور بے ایمان حکام اور لوگوں کو اپنے اقتدار کا خطرہ لگا رہتا ہے
جمعه, نومبر 16, 2018 10:51
امام خمینی (رح)ایک با عمل انسان تھے آپ جو فرماتے تھے اس پرخود بھی عمل کرتے تھے انقلاب کے مسائل، دینی مسائل اور اجتماعی مسائل کو ترجیح دینا آپ کی اہم خصوصیات میں سے تھا عوام ہر با عمل انسان کو پسند کرتی ہے۔
بدھ, نومبر 14, 2018 09:50
کمال اتاترک بھی اس نظریے کا حامی تھا جو آج اور اس وقت حوزہ علمیہ نجف میں علماء کے درمیان رائج هے
منگل, نومبر 13, 2018 11:08
رسولخدا (ص) عالمین کے رحمت ہیں، آپ(ص) کی تعلیمات دنیا کے سارے انسانوں کے لئے ہیں، آپ(ص) نے الله کی کتاب قرآن سے ہر انسان کو جینے کا سلیقہ سکھایا ہے اور اس راہ پر چل کر بتایا ہے
پير, نومبر 12, 2018 11:11
مدرسہ فیضیہ تک دو دو طلاب کی ایک لمبی قطار بنی ہوئی تھی کہ جو راستے میں آپ کے درس میں بیان کئے گئے نکات پر ایک دوسرے سے بحث کیا کرتے تھے
اتوار, نومبر 11, 2018 12:09