حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کی شخصیت اتنی عظیم ہے کہ جن کی عظمت اور خصوصیات، اور شان و منزلت کے بارے میں تمام مسلمان فرقوں کے درمیان اتفاق نظر پائی جاتی ہے دنیا کے تمام مسلمان حضرت امیر المومنین علیہ السلام کے بارے میں یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ یہ عظیم ہستی، یہ بے مثال شخصیت، یہ اسلام کا کامل مظہر، ایک لمحے کے لئے بھی پیغمبر اسلام کی پیروی سے غافل نہیں ہوا، حضرت علی (ع) نے بچپن سے لے کر زندگی کے آخری لمحہ تک خداوندمتعال، اسلام اور پیغمبر اسلام کے لئے مجاہدت کے سلسلے میں ایک لمحہ کے لئے بھی کوئي کوتاہی نہیں کی۔
جمعرات, فروری 25, 2021 03:05
چہلمِ سید الشہداء کی بہت زیادہ اہمیت ہے اور اس کی اہمیت کا راز یہ ہے کہ اس روز امام حسینؑ کے قیام کی یاد ہمیشہ کے لئے زندہ ہوگئی، اس دن اس کی نشر و شاعت کی بنیاد ڈالی گئی اگر شہیدوں کے اصلی وارث طرح طرح کے درد ناک واقعات جیسے واقعہ عاشورہ کے دن امام حسینؑ کی شہادت کے بعد اس کے نتائج کی حفاظت کی خاطر کمر بستہ نہ ہوتے تو بعد کی نسلیں ہرگز شہادت کے درخشاں نتائج سے فائدہ نہ اٹھا سکتیں
جمعرات, اکتوبر 08, 2020 12:15
امت واحدہ پاکستان کےسربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ محمدامین شہیدی نےاس سیاسی منظرنامہ پر تفصیلی گفتگوکی جوہم اپنے محترم قارئین کی خدمت میں پیش کررہے ہیں
منگل, ستمبر 29, 2020 11:37
عراقی سیاست دان عراق کی نمو اور ترقی کے لئے حکمت عملی تیار کریں
هفته, ستمبر 26, 2020 11:35
اسلامی ممالک میں دہشتگردوں کی پروریش افغانستان اور پاکستان کی غریب عوام کا استعمال طالبان داعش القاعدہ اور جبہة النصرہ جیسی دہشت گرد گروہوں کی تشکیل اور اس کی بنیاد میں سعودی دولت کا بے
اتوار, جولائی 12, 2020 08:12
اما خمینی (رح) نے پرائمری اسکول کی ایک طالبہ کے خط کے جواب میں لکھا تھا میری بچی میں نے آپ کے محبت بھرے خط کو پڑھا ہے کاش آپ مجھے نصیحت کرتے مجھے اس کی سخت ضرورت ہے۔
هفته, جولائی 11, 2020 10:38
افغانستان کے اعلیٰ سطحی وفد کا حالیہ دورہ ایران اس لحاظ سے بھی اہمیت کا حامل بن گیا ہے
بدھ, جون 24, 2020 10:50
حضرت خدیجہ نے جہاں اپنا سب کچھ اسلام کی راہ میں خرچ کر دیا وہیں اسی اسلام کی خاطر بڑھاپے میں پیاس اور بھوک بھی برداشت کی
پير, مئی 04, 2020 11:47