الســلام علیک یا ابا عبداللہ وعلی الارواح التی حلت بفنائک/ امام خمینی(رہ) نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد ایسے ہی نہیں کہا تها کہ ہمارے پاس آج جو کچه بهی ہے وہ عزاداری سید الشہداء علیہ السلام کی وجہ سے ہے۔
هفته, دسمبر 06, 2014 10:19
حضرت امام خمینی(رح) فرماتے ہیں: تفرقہ شیطان کی طرف سے ہے اور اتحاد و وحدت کلمہ رحمان کی طرف سے
جمعه, دسمبر 05, 2014 08:45
آپ(رہ) کے خیال سے توحید پر استوار معاشرہ کے تمام امتیازات بے معنی ہوجاتے ہیں اور تقوی وپرہیزگاری اصل ملاک ومعیار قرار پاتے ہیں۔ آپ کی نظر میں ایسے معاشرے میں حکومت کی باگڈور سنبهالنے والے کو اس سماج کے نچلے طبقہ کے برابر ہونا چاہئے۔
پير, دسمبر 01, 2014 06:12
امام خمینی(رح): عدالت ایسی نفسانی صفت ہے کہ جو ہمیشہ انسان کو تقوی پیشہ کرنے اور انجام واجبات، نیز ترک محرمات کی تاکید کرتی رہتی ہے۔
پير, دسمبر 01, 2014 05:59
حقیقی اعتدال، انسان کامل کے علاوہ کسی اور کے لئے بطور کامل ممکن نہیں ہے اور وہ اپنا حقیقی معنی خط احمدی(ص) اور خط محمدی(ص) میں پیدا کرتا ہے اور دیگر تمام افراد اس کی اتباع کرتے ہیں۔
هفته, نومبر 29, 2014 09:51
امام خمینی(رہ) کی نگاہ میں عدالت کمال طلبی کا ایک مصداق ہے اور انسان ذاتی طور پر کمال طلب موجود ومخلوق کا نام ہے۔ نتیجہ یہ نکلا کہ کمال مطلق سے عشق ومحبت امور فطری میں سے ایک ہے۔
پير, نومبر 24, 2014 08:22
امام خمینی(رہ) کی نگاہ میں، عدالت ایک عمومی قانون کے مانند پوری کائنات میں نافذ ہے لہذا اسے احسن اور مکمل نظام کی صورت دی ہے۔
پير, نومبر 24, 2014 08:11
ڈاکٹر علی اکبر ولایتی: مقصد مسلمانوں کے درمیان اختلافات پیدا کرنا ہے اور دشمن ان اقدامات کے ذریعے اسلام کا چہرہ بگاڑنے کی کوشش میں ہیں۔
پير, نومبر 24, 2014 06:30