ظالم کے مقابلہ میں اور حکومت ظلم وجور میں، عورتوں اور مردوں کو نہیں ڈرنا چاہیے۔ حضرت زینب(س) نے یزید کے سامنے اسے اس قدر رسوا کیا کہ بنی امیہ اپنی پوری تاریخ میں اتنے رسوا نہیں ہوئے تهے۔
منگل, نومبر 04, 2014 01:46
رہبر معظم: اگر آپ علمی برتری کی نعمت کو انفاق کریں تو اللہ تعالی کی ہدایت آپ کے شامل ہوجائے گی اور آپ کی اس علمی برتری میں مزید اضافہ ہوجائےگا اور اللہ تعالی آپ کو ایسے میدانوں کی طرف ہدایت کرےگا جو آپ کے علم و دانش کے لئے ضروری ہیں۔
جمعه, اکتوبر 24, 2014 01:13
امام نے فرمایا: آپ نے لازمی دکهانا ہے کہ کس طرح لوگوں نے ظلم اور جبر، جنون اور بغاوت کے خلاف قیام کیا، اور کس طرح اسلام ناب محمدی کے فکر کو شاہی اسلام، سرمایہ دارانہ اسلام اور امریکی اسلام کی جگہ لا کهڑا کیا۔
پير, ستمبر 29, 2014 08:34
امام خمینی اسلامی سرمایہ داری اور اس سے متعلق اسلام کا موقف اس بیان میں پیش کیا: اسلام بےحد سرمایہ داری اور ظالمانہ قلعہ کو جو محروم ، مظلوم اور ستم دیدہ افراد پر ظلم کا باعث ہو نہیں مانتا بلکہ اس کی مذمت کرتا ہے اور اس کو سماجی انصاف کے عدالت کا برعکس جانتا ہے۔
جمعرات, ستمبر 25, 2014 08:43
آئی ایس او بلتستان کے صدر کا یوم القدس کے موقع پر " اسلام ٹائمز " کو خصوصی انٹرویو میں کہنا تها کہ حماس نے اپنے آپ کو منوایا ہے اور اسرائیل پر حملوں کا جو انداز اپنایا ہے اس نے اسرائیل کو گهٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے۔
بدھ, اگست 06, 2014 09:53