امام خمینی (رہ) نے انقلاب اسلامی کے ذریعہ  عالمی سامراجی طاقتوں کے ایوانوں میں زلزلہ ایجاد کیا :مولانا سید ذاکر حسین جعفری

امام خمینی (رہ) نے انقلاب اسلامی کے ذریعہ عالمی سامراجی طاقتوں کے ایوانوں میں زلزلہ ایجاد کیا ...

اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں صوبہ جموں کے ممتاز عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین سید ذاکر حسین جعفری صاحب نے کہا کہ حضرت امام خمینی (رہ) نے انقلاب اسلامی کے ذریعہ عالمی سامراجی طاقتوں کے ایوانوں میں زلزلہ ایجاد کیا اور ان کی ہیبت کی وجہ سے آج بھی سامراجی طاقتوں کے ایوانوں میں زلزلہ طاری ہے حضرت امام خمینی (رہ) مؤمن کامل اوراللہ تعالی کے خاص عبد و متعبد انسان تھے جنھوں نے اپنی گہری بصیرت کے ساتھ انقلاب اسلامی برپا کیا اور یہ انقلاب فوجی کودتا کے ذریعہ نہیں بلکہ عوامی طاقت اور حضرت امام خمینی (رہ)کی بصیرت کی بدولت وجود میں آیا۔

هفته, جون 05, 2021 04:59

مزید
مسلمانوں کی پسماندگی اور انحطاط کے اسباب اور اس سے نجات کے طریقہ امام خمینی (رح) کی نظر میں

مسلمانوں کی پسماندگی اور انحطاط کے اسباب اور اس سے نجات کے طریقہ امام خمینی (رح) کی نظر میں

یہ تھیسیز " مسلمانوں کی پسماندگی اور انحطاط کے اسباب اور اس سے نجات کے طریقہ امام خمینی (رح) کی نظر میں" کے عنوان سے دنیا کی اصلی مشکل کی وجہ کیا ہے

هفته, مارچ 13, 2021 01:28

مزید
پیغمبر حریت (ص) اور حکمرانوں کے غلامانہ فیصلے

پیغمبر حریت (ص) اور حکمرانوں کے غلامانہ فیصلے

جاہلیت، غلامی اور پسماندگی قرآن کے نزدیک معاشروں کی موت سے عبارت ہے اور آنحضرت ؐ تشریف لائے، تاکہ انسانوں کو حیات نو بخشیں اور پھر جنھیں ایمان سے سرشار کرکے نئی آزاد زندگی سے آپ ؐ نے آشنا کر دیا

منگل, اکتوبر 27, 2020 12:21

مزید
سعودی عرب امریکہ کیلئے "دودھ دینے والی گائے" جبکہ امارات "دودھ دینے والی بکری" ہے، سید عبدالملک الحوثی

سعودی عرب امریکہ کیلئے "دودھ دینے والی گائے" جبکہ امارات "دودھ دینے والی بکری" ہے، سید عبدالملک ...

سید عبدالملک الحوثی نے سعودی و اماراتی حکومتوں کو "احمق" قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ چاہتا ہے کہ یہ ممالک یمن پر جارحیت کا مکمل خرچ برداشت کریں

منگل, ستمبر 22, 2020 10:05

مزید
حج ان مستکبرین کے سامنے طاقت کی مشق اور مظاہرہ ہے کہ جو ظلم و فساد ، ضعیف کشی اور لوٹ مار کا مرکز ہیں: رہبر معظم انقلاب اسلامی

حج ان مستکبرین کے سامنے طاقت کی مشق اور مظاہرہ ہے کہ جو ظلم و فساد ، ضعیف کشی اور لوٹ مار کا مرکز ...

حج کا موسم ہمیشہ عالم اسلام کی عزت و عظمت اور شگفتگی کے احساس کا موسم تھا، اس سال مومنین اندوہ و حسرت کا شکار اور عاشقوں کے فراق و ناکامی کے احساس میں مبتلا ہیں۔ ہمارے دل، کعبہ کی غربت و تنہائی سے غربت و تنہائی کا احساس کر رہے ہیں اور پیچھے رہ جانے والوں کی لبیک اشک و آہ سے لبریز ہے۔

بدھ, جولائی 29, 2020 03:25

مزید
نشہ آور اشیاء کی خرید و فروخت سے مقابلہ

نشہ آور اشیاء کی خرید و فروخت سے مقابلہ

ہیروئین اور اس جیسی نشہ آور و مہلک اشیاء کی خرید و فروخت پر پابندی کے متعلق 26/ جون کو ایران میں "روز جھانی مبارزه با مواد مخدر" کے عنوان سے یاد کیا جاتا ہے

جمعه, جون 26, 2020 12:25

مزید
یورپی ٹروئیکا نے جوہری معاہدے سے متعلق اپنا رویہ کیوں بدلا؟

یورپی ٹروئیکا نے جوہری معاہدے سے متعلق اپنا رویہ کیوں بدلا؟

یورپی ممالک نے تو ایران جوہری معاہدے سے سب سے زیادہ معاشی مفادات اٹھائے اور واشنگٹن نے اس بات کیخلاف احتجاج بھی کیا

اتوار, جون 21, 2020 12:30

مزید
Page 2 From 6 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6