دشمن کے فکری و ثقافتی حملوں کے جواب میں دفاعی پوزیشن تک محدود رہنے کے بجائے اقدامی پوزیشن اختیار کرنے پر رہبر انقلاب کی تاکید

دشمن کے فکری و ثقافتی حملوں کے جواب میں دفاعی پوزیشن تک محدود رہنے کے بجائے اقدامی پوزیشن اختیار ...

رہبر انقلاب اسلامی نے ماہ محرم سے قبل ہونے والی اس ملاقات میں کہا کہ جتنی سرگرمیاں ہو رہی ہيں ملک کو تحقیقات پر مبنی تبلیغ کی اس سے کہیں زيادہ ضرورت ہے

جمعه, جولائی 14, 2023 10:09

مزید
 حضرت زھرا س کی شخصیت امام خمینی کی نظر میں

حضرت زھرا س کی شخصیت امام خمینی کی نظر میں

حضرت زہرا سلام اللہ علیھا صرف خواتین کے لئے نہیں بلکہ مردوں کے لئے بھی نمونہ عمل ہیں جناب فاطمہ س بشریت کے لئے ہر اعتبار سے نمونہ عمل ہیں جناب زہرا سلام اللہ علیھا نے سیاست میں آنے والے افراد کے لئے سیاست کا اہم نمونہ پیش کیا ہے انہوں نے بتا دیا کہ سیاست مظلوم کی حمایت اور حق کا دفاع کرنے کا نام ہے امام خمینی رہ فرماتے ہیں کہ وہ تمام جہتیں جو عورت کے لیے تصور کی جاتی ہیں اور ایک انسان کے لیے تصور کی جاتی ہیں وہ فاطمہ زہرا (س) میں پائی جاتی ہیں ۔ وہ کوئی عام عورت نہیں تھی۔ ایک روحانی عورت، ایک ملکوتی خاتون تھِیں، وہ کوئی عام عورت نہیں تھیں بلکہ ایک ملکوتی مخلوق تھیں جو انسانی شکل میں ظاہر ہوئِی تھیں وہ ایک ایسی خاتون تھیں جن میں انبیاء علیھم السلام کی صفات پائِی جاتی تھیں۔

پير, دسمبر 26, 2022 08:52

مزید
اسلامی مقدسات کی توہین کرنے والوں کے بارے میں امام خمینی (رح) کا حکم

اسلامی مقدسات کی توہین کرنے والوں کے بارے میں امام خمینی (رح) کا حکم

اس میں کوئی شک نہیں کہ خدا کے دشمن اور دنیا کے متکبر رہنما اسلام کی ثقافت میں اثر و رسوخ اور اسے مسخ و کمزور کرنے کے لئے توہین کا ہتھیار استعمال کر رہے ہیں مقدسات کی حرمت کو توڑ کر عمومی افکار میں ان کی اہمیت کو کم کرنا چاہتے ہیں اور جاہلوں کو ان کی بے حرمتی کرنے پر اکساتے ہیں ایسے افراد اپنے ناپاک منصوبوں کو کامیاب

پير, مارچ 15, 2021 01:30

مزید
اسلام کی مخالف طاقتوں کا مقابلہ کرنے کا آسان طریقہ

اسلام کی مخالف طاقتوں کا مقابلہ کرنے کا آسان طریقہ

آپ سب جانتے ہیں دنیا کی بڑی طاقتیں اس ملک کے اندر اور باہر اسلام کے خلاف منصوبے بنا رہی ہیں ملک کے اندر بھی کچھ افراد ہمارے نوجوانون کو گمراہ کر رہے ہیں

جمعرات, دسمبر 24, 2020 09:06

مزید
یونیورسٹیز اور حوزہ علمیہ کے درمیان اتحاد امام خمینی(رہ) کی نگاہ میں

یونیورسٹیز اور حوزہ علمیہ کے درمیان اتحاد امام خمینی(رہ) کی نگاہ میں

یونیورسٹیز اور حوزہ علمیہ کے درمیان اتحاد موجودہ دور کی ایک اہم ضرورت ہے اور معاشروں کی ترقی کا بہترین ذریعہ ہے۔ اگر کوئی معاشرہ ترقی حاصل کرنا چاہتا ہے تو اس کے لئے ضروری ہے کہ وہ دنیوی اور مادی علوم کے ساتھ ساتھ معنوی اور الہی علوم سے بھی فیضیاب ہو لیکن یونیورسٹیز اور حوزہ علمیہ کے درمیان اتحاد کے بارے میں عام طور پر جو تصور کیا جاتا ہے وہ یہ ہے کہ ہم یونیورسٹیز کو حوزہ اور حوزہ کو یونیورسٹیز میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں

جمعرات, دسمبر 17, 2020 11:34

مزید
چہلم سید الشہداء کی اہمیت امام خمینی (رہ) کی نگاہ میں

چہلم سید الشہداء کی اہمیت امام خمینی (رہ) کی نگاہ میں

چہلمِ سید الشہداء کی بہت زیادہ اہمیت ہے اور اس کی اہمیت کا راز یہ ہے کہ اس روز امام حسینؑ کے قیام کی یاد ہمیشہ کے لئے زندہ ہوگئی، اس دن اس کی نشر و شاعت کی بنیاد ڈالی گئی اگر شہیدوں کے اصلی وارث طرح طرح کے درد ناک واقعات جیسے واقعہ عاشورہ کے دن امام حسینؑ کی شہادت کے بعد اس کے نتائج کی حفاظت کی خاطر کمر بستہ نہ ہوتے تو بعد کی نسلیں ہرگز شہادت کے درخشاں نتائج سے فائدہ نہ اٹھا سکتیں

جمعرات, اکتوبر 08, 2020 12:15

مزید
دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے سب کو ہوشیار اور الرٹ رہنا چاہئیے

دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے سب کو ہوشیار اور الرٹ رہنا چاہئیے

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے انتخابات جیسے بڑے امتحان میں ایرانی عوام کی فقیدالمثال شرکت اور دشمن کی سازشوں ،کارروائیوں اور پروپگنڈوں کو ناکام بنانے پر ان کی قدردانی کرتے ہوئے فرمایا کہ ملک کی اکائیوں کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے سب کو ہوشیار اور الرٹ رہنا چاہئیے۔

اتوار, فروری 23, 2020 02:20

مزید
Page 1 From 3 1 | 2 | 3