اسلام کی مخالف طاقتوں کا مقابلہ کرنے کا آسان طریقہ

اسلام کی مخالف طاقتوں کا مقابلہ کرنے کا آسان طریقہ

آپ سب جانتے ہیں دنیا کی بڑی طاقتیں اس ملک کے اندر اور باہر اسلام کے خلاف منصوبے بنا رہی ہیں ملک کے اندر بھی کچھ افراد ہمارے نوجوانون کو گمراہ کر رہے ہیں

اسلام کی مخالف طاقتوں کا مقابلہ کرنے کا آسان طریقہ

آپ سب جانتے ہیں دنیا کی بڑی طاقتیں اس ملک کے اندر اور باہر اسلام کے خلاف منصوبے بنا رہی ہیں ملک کے اندر بھی کچھ افراد ہمارے نوجوانون کو گمراہ کر رہے ہیں اگر ہمیں ان طاقتوں کا مقابلہ کرنا ہے اور انھیں شکست دینی ہے تو ہمیں اپنے اقتصاد کو مضبوط بنا کر ہمیں خود کفا بننا ہو گا اور اس میں کھیتی باڑی سب سے اہم ہے تمام کسان کھیتی باڑی میں حصہ لیں لیکن افسوس کہ ابھی بھی کچھ ایسے افراد ہیں جو اسلام اور اسلامی انقلاب کے مخالفین کے پروپگنڈوں کا حصہ بن رہے اور ان شر پسند افراد کی باتوں عمل کر کے کھیتی باڑی کو چھوڑ رہے ہیں یہ عناصر لوگوں کی مدد کے بہانے ایرانی قوم کے مستقبل کو تاریک بنا رہے ہیں اور یہ ہمارے ملک کے لئے بہت بڑا خطرہ ہے آپ بہتر جانتے ہیں کہ اگر کوئی قوم اپنے اقتصاد کو مضبوط نہ کر سکے یعنی اپنے مخارج کو پورا نہ کر سکے تو دوسرے اس قوم کو چلاتے ہیں اقتصادی بحران ہی دوسروں کے سامنے جھکنے کی وجہ بنتا ہے۔

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) نے قم میں اسلام کے خلاف عظیم طاقتوں کی سازشیں اور پروپیگنڈوں اور ان کا مقابلہ کرنے کے طریقے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ آپ سب جانتے ہیں دنیا کی بڑی طاقتیں اس ملک کے اندر اور باہر اسلام کے خلاف منصوبے بنا رہی ہیں ملک کے اندر بھی کچھ افراد ہمارے نوجوانون کو گمراہ کر رہے ہیں اگر ہمیں ان طاقتوں کا مقابلہ کرنا ہے اور انھیں شکست دینی ہے تو ہمیں اپنے اقتصاد کو مضبوط بنا کر ہمیں خود کفا بننا ہو گا اور اس میں کھیتی باڑی سب سے اہم ہے تمام کسان کھیتی باڑی میں حصہ لیں لیکن افسوس کہ ابھی بھی کچھ ایسے افراد ہیں جو اسلام اور اسلامی انقلاب کے مخالفین کے پروپگنڈوں کا حصہ بن رہے اور ان شر پسند افراد کی باتوں عمل کر کے کھیتی باڑی کو چھوڑ رہے ہیں یہ عناصر لوگوں کی مدد کے بہانے ایرانی قوم کے مستقبل کو تاریک بنا رہے ہیں اور یہ ہمارے ملک کے لئے بہت بڑا خطرہ ہے آپ بہتر جانتے ہیں کہ اگر کوئی قوم اپنے اقتصاد کو مضبوط نہ کر سکے یعنی اپنے مخارج کو پورا نہ کر سکے تو دوسرے اس قوم کو چلاتے ہیں اقتصادی بحران ہی دوسروں کے سامنے جھکنے کی وجہ بنتا ہے۔

رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اس وقت ہمارا مقابلہ صرف امرکہ سے نہیں ہے بلکہ ان جوانوں سے بھی ہے جو امریکا کی مدد کر رہے ہیں یہ جوان یہ بات نہیں سمجھ رہے ہیں کہ اگر کسی دن امریکہ نے ہمارے خلاف کوئی کاروائی کی تو ہمیں فوج کی ضرورت پڑے گی لہذا ہمیں امریکہ سازشوں اور جھوٹے پروپگنڈوں کو سمجھنا ہو گا امریکا جیسی طقتیں صرف اپنے ذاتی مفادات کے بارے میں سوچتی ہیں اسی لئے وہ ملک میں ہرج و مرج پیا کر رہ ہیں لیکن ہمیں اس کے پروپگنڈوں کو ناکام بنانا ہے۔

ای میل کریں