اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں عالمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے یمن کے نہتے عرب مسلمانوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کی تاریخ رقم کرکے یمن کو جہنم میں تبدیل کردیا ہے۔
هفته, دسمبر 15, 2018 07:55
جدہ ایئر پورٹ پر منشیات کی سمگلنگ کی کوشش کے دوران گرفتار ہونے والے پاکستانی اسمگلر شاہد اقبال کا عدالتی حکم کے مطابق سر قلم کیا گیا ہے
هفته, دسمبر 15, 2018 10:52
میں قربان جاؤں آپ پر،جب سےمیں اپنے دل کے چین سے جدا ہوا ہوں آپ کی بہت یاد آتی ہے۔
جمعه, دسمبر 14, 2018 03:04
لیکن اگر میت کو غصبی کفن کے ساتھ دفن کردیاگیا ہو تو اگر قبر کھودنے میں کوئی مانع نہ ہو تو اسے کھودنا واجب ہے
جمعه, دسمبر 14, 2018 10:46
یعقوب علی رازی
جمعه, دسمبر 14, 2018 10:39
رہبر انقلاب اسلامی نے مقدس دفاع کے شہدا اور شہدائے مدافعین حرم کے اہلخانہ اور لواحقین سے ملاقات میں اپنے خطاب میں فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے کھلے دشمن، سیاسی و اخلاقی برائیوں میں غرق ہیں اگر آپ امریکہ کو حقیقی طور پر پہچاننا چاہتے ہیں تو امریکی حکام اور خود امریکی صدر کو دیکھ لیجئے-
بدھ, دسمبر 12, 2018 09:56
شہیدوں کی یاد میں پروگرام منعقد کرنا بہت ہی عمدہ اور بہترین کام ہے
بدھ, دسمبر 12, 2018 02:34
غسل کے بدلے مذکورہ ترتیب کے ساتھ میت کو تین تیمم کروائے جائے گے
بدھ, دسمبر 12, 2018 10:46