کیا امام خمینی (رح) جوانی مین بھی اپنے روز مرہ امور میں منظم تھے؟
امام خمینی(رح) کی پوری زندگی ہمارے لئے نمونہ عمل ہے انہوں نے اپنی زندگی کے ہر لمحہ کو دوسروں کے لئے نمونہ عمل بنا دیا ہے امام (رہ) اکثر فرمایا کرتے تھے کہ جب تک جوان ہیں اس جوانی سے استفادہ کریں ورنہ ایک ایسا آے گا کہ ہم کچھ نہ کرپائیں گے آپ جوانی میں بھی اس قدر منظم تھے کہ دوسرے آپ سے فرماتے تھے کہ اپ آرام بھی کر لیا اتنا کام صحت کے لئے مضر ہے آپ رات بھر مطالعہ کرتے اور صبح اپنے وقت پر دوسرے کاموں کو نجام دیتے تھے آج کے جوانوں کے لئے امام (رہ) کی زندگی بہترین نمونہ عمل ہے اگر کسی کو اپنی زندگی کامیاب بنانی ہے تو آپ کو اپنا آئدیل قرار دے سکتا ہے۔