پير, نومبر 02, 2015 06:13
میری نظر میں شہید بہشتی جوکہ مظلوم تھے،امام راحل کی فرمایشات سے مظلوم نہیں رہے،لیکن حاج آقامصطفی مظلوم رہے ۔ اس وجہ سے کہ امام (رح) اپنے بیٹے کی تعریف اور تمجید نہیں کرناچاہتے تھے ۔
هفته, اکتوبر 31, 2015 05:50
لکھا ہے آسماں پہ فسانہ حسین ؑ کا -//- سب کا حسینؑ، سارا زمانہ حسینؑ کا کوئی امام کوئی پیمبر کوئی ولی -//- کتنا ہے سربلند گھرانہ حسینؑ کا
جمعه, اکتوبر 23, 2015 05:46
حکومت، رہبر اور ولایت فقیہ کی حمایت
اتوار, اکتوبر 11, 2015 02:09
اگر امت مسلمہ پر کسی بھی وقت دشمن حملہ آور ہوجائے تو انہیں مستقل طور پر اپنا دفاع کرنا چاہئے۔
جمعه, اکتوبر 09, 2015 03:26
حکومت اسلامی کے لئے مثال و نمونہ ایک ایسی شخصیت ہے جو ہر جہت سے مہذب اور تمام پہلوؤں سے معجزہ ہے
جمعه, اکتوبر 02, 2015 12:02
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
قائد عظیم الشان نے خطے میں امت مسلمہ کو عظیم مشکلات میں مبتلا کرنے کی استکبار کی شرانگیز سیاست اور غاصب صیہونی حکومت کے جرائم اور مسجد الاقصی کے حریم کی ایک بار پھر توہین کو تمام مسلمانوں کے لئے اولین مسئلہ قرار دیا۔
بدھ, ستمبر 23, 2015 06:21