اگر امت مسلمہ پر کسی بھی وقت دشمن حملہ آور ہوجائے تو انہیں مستقل طور پر اپنا دفاع کرنا چاہئے۔
جمعه, اکتوبر 09, 2015 03:26
حکومت اسلامی کے لئے مثال و نمونہ ایک ایسی شخصیت ہے جو ہر جہت سے مہذب اور تمام پہلوؤں سے معجزہ ہے
جمعه, اکتوبر 02, 2015 12:02
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
قائد عظیم الشان نے خطے میں امت مسلمہ کو عظیم مشکلات میں مبتلا کرنے کی استکبار کی شرانگیز سیاست اور غاصب صیہونی حکومت کے جرائم اور مسجد الاقصی کے حریم کی ایک بار پھر توہین کو تمام مسلمانوں کے لئے اولین مسئلہ قرار دیا۔
بدھ, ستمبر 23, 2015 06:21
تمام انسانوں کو چاہیے کہ وہ امام خمینیؓ کی عطا کردہ اسلامی و جمہوری روشن فکری اور اعلٰی اخلاقی سیاسی اور فکری تربیت اور اصولوں سے استفادہ کرتے ہوئے اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگیوں میں انقلاب لانے کے لئے امام خمینیؓ کی ذات اور ان کے عمل کا مطالعہ کریں۔
منگل, ستمبر 01, 2015 06:10
حج و زیارت ریسرچ سینٹر کے مدیر نے اسلامی دنیا کے سیاسی حالات پر ایک خصوصی نشست میں، فرقہ وہابیت وتکفیری، سلفی اور جہادی ٹولیوں کے بارے میں تحقیقی گفتگو فرمائی۔
پير, اگست 31, 2015 10:52
حج کے ہر عمل کی قدر و منزلت کو سمجھئے اور اس عظیم نعمت کے چشمے میں اپنی روح کو پاکیزہ اور سیراب کیجئے!" اور "حج اسلامی اتحاد کا حقیقی مظہر و موقع ہے۔
اتوار, اگست 23, 2015 05:09
اسلامی بیداری ۔ ۔ ۔ کے انتظار میں ہمار ے عظیم امام تھے،یہ آپ کی دیرنہ آرزو تھی،جس کی خبر بھی آپ نے خود دی تھی،جس طرح انھوں نے روس کے سقوط ہونے کی پیش گوئی فرمائی تھی اور اللہ تعالٰی نے اسے تحقق بخشا۔
اتوار, اگست 09, 2015 10:48