امام خمینی(رہ) اخلاقی مسائل کے اتنی شدت سے پابند تهے کہ اگر مجلس میں کوئی ایسی بات کہہ دیتا تها جس سے مسلمانوں کی اہانت کی بو آتی تهی تو امام کے غم وغصہ کا اس کو سامنا کرنا پڑتا تها اور امام سلسلہ کلام کو روک دیتے تهے۔
بدھ, نومبر 12, 2014 12:07
ظالم کے مقابلہ میں اور حکومت ظلم وجور میں، عورتوں اور مردوں کو نہیں ڈرنا چاہیے۔ حضرت زینب(س) نے یزید کے سامنے اسے اس قدر رسوا کیا کہ بنی امیہ اپنی پوری تاریخ میں اتنے رسوا نہیں ہوئے تهے۔
منگل, نومبر 04, 2014 01:46
مجلس کے اختتام پر مصائب پڑهیں اور زیادہ سے زیادہ پڑهیں، صرف دو جملوں پر اکتفا نہ کریں۔ جس طرح پہلے سے پڑهتے چلے آئے ہیں ویسے ہی مصائب پڑهے جائیں۔ مرثیے کہے جائیں۔
بدھ, اکتوبر 29, 2014 01:12
خدایا! ایسی آنکه عطا کر جو تیرے لیے روئے ایسا ہاته عطا کر جو صرف تیرا دامن پکڑے۔ اور ایسی جان عطا کر جو تیری راہ میں چلی جائے۔
اتوار, اکتوبر 05, 2014 03:19
هان ای ایرانیان، ایران اندر بلاست /-/ مملکت داریوش دستخوش نیکولاست /-/ آگاہ اے ایرانیوں، ایران بلا کا شکار ہے /-/ داریوش کی حکومت اتفاق سے اچهالا ہے
منگل, ستمبر 23, 2014 08:59
مامون دهوکہ اور نفاق کے ساته امام رضا علیہ السلام کو اے میرے چچا کے بیٹے اور اے پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بیٹے کہہ کر آپ علیہ السلام پر نظر رکهتا تها، کہ کہیں ایسا نہ ہو یہ قیام نہ کرلیں اور سلطنت کو تباہ نہ کردیں
منگل, ستمبر 09, 2014 11:12
جمعرات, اگست 28, 2014 09:10
عرش پر قم کو ناز ہے زیبا // '' لوح'' شاید کہ اس کی ہو ہمتا // ہے عجب خاک، آبروئے جہاں // مرجع دوست، ملجا غیراں
جمعرات, اگست 28, 2014 08:56