اسلامی انقلاب کی کامیابی میں میرا کوئی کردار نہیں

اسلامی انقلاب کی کامیابی میں میرا کوئی کردار نہیں

یہ اسلام کی دیانت اور ایمان ہی کی طاقت تھی جس کی وجہ سے چھوٹے چھوٹے بچے ٹینکوں اور توپوں کے آگے کھڑے ہوئے تھے جب میں پیرس میں سنتا تھا کہ ایران کے تمام علاقوں میں ایرانی قوم کا بچہ بچہ اس تحریک میں شامل ہے اور سب کی ایک آواز ہے یہ اتحاد اور یکجہتی اس بات کی دلیل ہے کہ اس کام میں اللہ

پير, جون 21, 2021 12:36

مزید
ملت ایران آج آئندہ برسوں کے لئے ملک کا مستقبل طئے کرے گی

ملت ایران آج آئندہ برسوں کے لئے ملک کا مستقبل طئے کرے گی

ووٹ ڈالنے کے بعد اپنی مختصر گفتگو میں رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ آج کے دن کے مالک عوام ہیں

هفته, جون 19, 2021 10:26

مزید
اسرائیل نے محمود عباس کی توہین کی

اسرائیل نے محمود عباس کی توہین کی

یک اسرائیلی فوجی ماہر نے زور دے کر کہا کہ تل ابیب کے ساتھ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ کے تعاون کے باوجود ، حکومت کے اہلکار ان کے ساتھ توہین آمیز سلوک کر رہے ہیں ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل حماس سے شکست کے بعد بوکھلاہٹ کا شکار ہو گیا ہے اس لئے وہ فسلطین کے حکمران کے

بدھ, جون 16, 2021 03:18

مزید
ہم سب کے امام، ایمان زہد اور تقوی کا نمایاں نمونہ عمل

ہم سب کے امام، ایمان زہد اور تقوی کا نمایاں نمونہ عمل

حافظ اسد؛ سوریہ کے سابق صدر جمہوریہ

پير, جون 14, 2021 11:44

مزید
اسلامی جمہوریہ ایران میں آزادی کا کیا مطلب ہے

اسلامی جمہوریہ ایران میں آزادی کا کیا مطلب ہے

جو چیز سے ہم پریشان ہیں وہ یہ ہے کہ اس وقت آپ سب یہ احساس کر رہے ہیں کہ آپ آزاد ہو گئے ہیں اور آپ کو آزادی ملک گئی ہے لیکن اب جو ہمارے پاس آزادی ہے اس سے ہم کس طرح فائدہ اٹھا سکتے ہیں ہم صہیونی حکومت نے کے قید و بند سے آزاد ہوئے ہیں اور اب آپ اپنی مرضی سے مجھ سے ملنے آرہے ہیں

اتوار, جون 13, 2021 09:36

مزید
گھر میں درس دینا

گھر میں درس دینا

امام خمینی (رح) نے دیگر مراجع وقت کے مقابلہ نہ آنے کی بنا پر گوشہ نشینی اختیار کیا

منگل, جون 08, 2021 01:03

مزید
امام جعفر صادق علیہ السلام کی سیرت طیبہ پر ایک طائرانہ نگاہ

امام جعفر صادق علیہ السلام کی سیرت طیبہ پر ایک طائرانہ نگاہ

حضرت امام جعفر صاد ق (ع) پیغمبر اسلام (ص) کے چھٹے جانشین اور سلسلہ عصمت کیآٹھویں کڑیں ہیں آپ کے والد ماجد امام محمدباقر (ع) تھے اور مادرگرامی جناب ''ام فروہ بنت قاسم بن محمد بن ابی بکر'' تھیں ۔ آپ منصوص من اللہ معصومتھے،علامہ ابن خلقان تحریر فرماتے ہیں کہ آپ سادات اہل بیت (ع) سے تھے اورآپ کیفضیلت اور آپ کا فضل و کرم محتاج بیان نہیں ہے (دفیات الاعیان ،ج/۱،ص/۱۰۵)

اتوار, جون 06, 2021 05:26

مزید
شہادتِ صادقِ آلِ محمد (ع) اور عصرِ حاضر کا انسان

شہادتِ صادقِ آلِ محمد (ع) اور عصرِ حاضر کا انسان

افسوس ہوتا ہے کہ آج اُسی فقہ صادق کے ماننے والے علم سے دور ہیں

اتوار, جون 06, 2021 11:01

مزید
Page 157 From 472 < Previous | 151 | 152 | 153 | 154 | 155 | 156 | 157 | 158 | 159 | 160 | Next >