حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کی شخصیت اتنی عظیم ہے کہ جن کی عظمت اور خصوصیات، اور شان و منزلت کے بارے میں تمام مسلمان فرقوں کے درمیان اتفاق نظر پائی جاتی ہے دنیا کے تمام مسلمان حضرت امیر المومنین علیہ السلام کے بارے میں یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ یہ عظیم ہستی، یہ بے مثال شخصیت، یہ اسلام کا کامل مظہر، ایک لمحے کے لئے بھی پیغمبر اسلام کی پیروی سے غافل نہیں ہوا، حضرت علی (ع) نے بچپن سے لے کر زندگی کے آخری لمحہ تک خداوندمتعال، اسلام اور پیغمبر اسلام کے لئے مجاہدت کے سلسلے میں ایک لمحہ کے لئے بھی کوئي کوتاہی نہیں کی۔
اتوار, جنوری 04, 2026 03:05
انقلابِ اسلامی ایران کے بانی حضرت امام خمینیؒ نے اپنی تاریخی جلاوطنی کے دوران ترکی میں اُن چالیس علمائے دین کے مزار پر حاضری دی جنہیں بانیٔ ترکی جمہوریہ مصطفیٰ کمال آتاترک کے حکم پر شہید کیا گیا تھا۔
بدھ, نومبر 12, 2025 08:39
هفته, نومبر 08, 2025 08:50
اتوار, نومبر 02, 2025 08:23
اتوار, اکتوبر 19, 2025 04:37
پاکستان میں بھی ایک زمانے میں کمیونسٹ نظریے کے حامل افراد ادب سے لے کر سیاست تک، ہر شعبہء زندگی میں پائے جاتے تھے
بدھ, اگست 06, 2025 10:04
۲ اگست ۱۹۶۳امام خمینیؒ کو قم، محلاتی اور دیگر علما کے ہمراہ داوودیہ منتقل کیے جانے کے 24 گھنٹے بھی نہ گزرے تھے کہ ساواک (شاہی حکومت کا خفیہ ادارہ) نے اطلاع دی کہ یہ رہائش عارضی ہے اور ہر ایک کو علیحدہ مکان کی تلاش کرنی ہوگی۔
هفته, اگست 02, 2025 11:30
جمعرات, جولائی 17, 2025 08:00