بدھ, اگست 11, 2021 04:31
امام مہدی (عج) کی ولادت باسعادت اسلام کی عظیم الشان عیدوں میں سے ایک عید ہے اور شیعوں کے نزدیک اس عید کو بہت اہمیت دی جاتی ہے، مورخین کا اتفاق ہے کہ آپ کی ولادت باسعادت ۱۵ شعبان ۲۵۵ ھ،ق میں ہوئی۔امام زمانہ حضرت امام مہدی علیہ السلام سلسلہ عصمت محمدیہ کی چودھویں اورسلسلہ امامت کی بارہویں کڑی ہیں آپ کے والد ماجد حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام اور والدہ ماجدہ جناب نرجس خاتون تھیں۔
پير, مارچ 29, 2021 03:36
یہ بڑی بابرکت رات ہے، امام جعفر صادق (ع) فرماتے ہیں کہ امام محمد باقر (ع) سے نیمہ شعبان کی رات کی فضیلت کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا: یہ رات شب قدر کے علاوہ تمام راتوں سے افضل ہے۔ پس اس رات تقرب الٰہی حاصل کرنے کی کوشش کرنا چاہیئے۔ اس رات خدا تعالیٰ اپنے بندوں پر فضل و کرم فرماتا ہے اور ان کے گناہ معاف کرتا ہے
اتوار, مارچ 28, 2021 02:09
رہبر انقلاب اسلامی نے "خاتون" کے حوالے سے مغربی نظریات اور اسلامی نکتۂ نظر میں زمین و آسمان کے بنیادی فرق کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا
بدھ, فروری 03, 2021 01:59
سب سے پہلے میں اس بات کو بیان کرنا ضروری سمجھتا ہوں کہ ایرانی قوم کی تحریک سو فیصد ایک اسلامی تحریک ہے
پير, دسمبر 14, 2020 09:23
محرم الحرام کو زندہ رکھنے کی کوشش کریں ہمارے پاس جو کچھ بھی ہے وہ محرم کی وجہ سے ہے اور حقیقت میں ماہ محرم اور صفر نے اسلام کو زندہ رکھا ہوا ہے
منگل, ستمبر 29, 2020 10:59
جمعرات, ستمبر 10, 2020 11:54
هفته, اگست 22, 2020 08:57