ظالم اور جابر حاکم کی اطاعت کرنا حرام ہے
سب سے پہلے میں اس بات کو بیان کرنا ضروری سمجھتا ہوں کہ ایرانی قوم کی تحریک سو فیصد ایک اسلامی تحریک ہے اور اسلام ہی اس کی ہدایت کا ذریعہ ہے اگر ایرانی قوم شاہ کے ساتھ بات چیت نہیں کرنا چاہتی ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ اسلام ہمیں ظالم اور جابر حاکم کی اطاعت کرنے کی اجازت نہیں دیتا ایرانی قوم صہیونیزم نظام کے خلاف ہے اسلام نے ایسی حکومت کی اطاعت کو حرام قرار دیا ہے اور طاغوتی نظام کے خلاف قیام کو واجب قرار دیا ہے ظلم سے نفرت کا اظہار نہی از منکر کا سب سے کم درجہ ہے تاکہ دشمن کے ساتھ جنگ اور قتل عام جاری رہے اگر ایرانی قوم اغیار کے تسلط کے خلاف قیام کر رہی ہے اسلام کی نگاہ میں ظالم اور ظلم کے خلاف قیام کرنا واجب ہے تاکہ معاشرے میں اسلام کو استقلال مل سکے ایران کی عوام اسی لیے شاہ جیسے ظالم اور جابر حاکم کے خلاف قیام کر رہی ہے کیوں کہ ایرانی قوم کی تحریک اسلامی تحریک ہے۔
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے ایرانی قوم کی تحریک کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ سب سے پہلے میں اس بات کو بیان کرنا ضروری سمجھتا ہوں کہ ایرانی قوم کی تحریک سو فیصد ایک اسلامی تحریک ہے اور اسلام ہی اس کی ہدایت کا ذریعہ ہے اگر ایرانی قوم شاہ کے ساتھ بات چیت نہیں کرنا چاہتی ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ اسلام ہمیں ظالم اور جابر حاکم کی اطاعت کرنے کی اجازت نہیں دیتا ایرانی قوم صہیونیزم نظام کے خلاف ہے اسلام نے ایسی حکومت کی اطاعت کو حرام قرار دیا ہے اور طاغوتی نظام کے خلاف قیام کو واجب قرار دیا ہے ظلم سے نفرت کا اظہار نہی از منکر کا سب سے کم درجہ ہے تاکہ دشمن کے ساتھ جنگ اور قتل عام جاری رہے اگر ایرانی قوم اغیار کے تسلط کے خلاف قیام کر رہی ہے اسلام کی نگاہ میں ظالم اور ظلم کے خلاف قیام کرنا واجب ہے تاکہ معاشرے میں اسلام کو استقلال مل سکے ایران کی عوام اسی لیے شاہ جیسے ظالم اور جابر حاکم کے خلاف قیام کر رہی ہے کیوں کہ ایرانی قوم کی تحریک اسلامی تحریک ہے۔
رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ فلسطین پر اسرائیل اور دنیا کی سپر طاقتوں کے توسط سے قبضہ عالم اسلام کے لیئے بہت بڑا خطرہ ہے اسلامی ممالک کو ان طاقتوں کی وجہ سے بہت بڑا نقصان ہوا ہے شاہ اور اسرائیلی حکومت کا آپسی تال میل ایرانی قوم کے لیئے بہت بڑا خطرہ ہے میں تقریبا 15 سال سے شاہ اور اسرائیل کے تعلقات کے خلاف بول رہا ہوں اور اس عرصے میں اسرائیل کے خلاف بولنے کی وجہ سے ایران کے علماء اور کچھ سیاسی رہنما کو بھی جیلوں میں بند کیا گیا ہم نے ہمیشہ ایک شرعی ذمہ داری سمجھتے ہوئے فلسطین کی حمایت کی ہے اور انشاء اللہ اس کے بعد بھی فلسطینی قوم کے ساتھ کھڑے رہ کر اس الہی ذمہ داری پر عمل کریں گے مصدق کے تجربے نے اس بات کو ثابت کر دیا کہ شکست کی وجہ ہے امام خمینی (رح) نے کہا اسلامی ملک کا بنیادی قانون اسلامی قوانین کے مطابق ہوں گے۔