مبوس جز لب معشوق وجام می حافظ کہ دست زہد فروشان خطاست بوسیدن آفتاب عالم تاب کی ہجرت کو آٹه سال بیت چکے ہیں۔ ہمارا کم از کم فرض اس نور فگن کی یاد کو زندہ رکهنا ہے۔ اس محبوب امام (ره) کی رحلت کے حزن انگیز لمحات کو آٹه سال کا عرصہ گزر گیا۔
جمعرات, اکتوبر 23, 2014 11:36
بعض آقایان بهی الحمد للہ بیدار ہو گئے ہیں اور اپنا راستہ تهوڑا سا بدل دیا ہے۔ امید ہے کہ اختلافات اور فتنوں کا سد باب ہو یا حد اقل ان میں کمی واقع ہو۔
پير, اکتوبر 20, 2014 11:05
نہیں معلوم ان کے افراط و تفریط کا کیا انجام ہوگا۔ "والذی یوجب التسکین فی الجملہ ان للبیت ربا" اور رسی الحمد للہ کتنی باریک ہوجائے ٹوٹنے والی نہیں ہے۔
جمعه, اکتوبر 10, 2014 09:11
خدایا! ایسی آنکه عطا کر جو تیرے لیے روئے ایسا ہاته عطا کر جو صرف تیرا دامن پکڑے۔ اور ایسی جان عطا کر جو تیری راہ میں چلی جائے۔
اتوار, اکتوبر 05, 2014 03:19
اسلامی حکمرانوں کے درمیان موجودہ اختلافات کہ جو ملوک الطوائف کی میراث اور عصر حیوانیت کا نتیجہ ہے غیروں کے ہاتهوں ان قوموں کو پسماندہ کرنے کے لیے ایجاد کیے گئے ہیں۔
بدھ, اکتوبر 01, 2014 07:52
ایام حج کی آمد ہے۔ یہ عظیم عبادی، سیاسی اور اجتماعی فریضہ بڑی عبادات میں اہم خصوصیات کا حامل ہے اور خداوند تبارک وتعالیٰ نے دنیا کے مسلمانوں کو خاص شرائط کے ساته اس کی دعوت دی ہے۔
منگل, ستمبر 30, 2014 07:42
حبیب خدا حضرت محمد مصطفیٰ(ص): وہ رشتہ توحید سے منسلک ہو کر اپنے اندر اتحاد اور وحدت قائم کریں کیونکہ اتحاد اور وحدت کیلئے رشتہ توحید سے زیادہ مضبوط اور پائیدار بنیاد کوئی نہیں ہے۔
اتوار, ستمبر 28, 2014 07:00
حمد اور نعمت کو ذات باری تعالی سے مخصوص کرتے ہیں اور شریک کی نفی کرتے ہیں یہ اہل معرفت کے نزدیک توحید کی غرض و غایت ہے۔
اتوار, ستمبر 21, 2014 10:47