اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف ممالک میں تعینات رہنے والے سابق سفیروں کا ایک اجتماع، محترمہ ڈاکٹر فاطمہ طباطبائی، سابق وزیر خارجہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی، حجۃ الاسلام والمسلمین علی کمساری، سربراہِ ادارۂ تنظیم و نشر آثار حضرت امام خمینیؒ، اور متعدد تجربہ کار سفارت کاروں اور ممتاز شخصیات کی موجودگی میں منعقد ہوا
پير, نومبر 02, 2026 10:41
ایک اہم دینی پیغام میں امام خمینیؒ نے نوجوانوں کو سخت تنبیہ کی کہ اپنی عبادات اور نیک کاموں کو آئندہ کے لیے مؤخر نہ کریں اور جوانی کے موقع کو ضائع نہ ہونے دیں۔ اُنہوں نے خبردار کیا
جمعرات, اکتوبر 22, 2026 08:55
شیخ زکزاکی نے انسانی زندگی میں جوانی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس دور کو بامقصد سرگرمیوں اور عبادت کے لیے استعمال کرنا ضروری ہے
منگل, اکتوبر 20, 2026 09:45
اسلام ایک ایسی طاقت ہے جو خود آگے بڑھتی ہے اور خود ہی عوام، دیندار طبقات اور مظلوم طبقات کو منظم کرتی ہے ـ اور ان شاء اللہ، یہ عالمی سطح پر مستضعفین کا قیام ابرقدرتوں پر فاتحہ پڑھ دے گا۔ انہی باتوں سے وہ ڈرتے ہیں۔ انہیں ایران سے کوئی سروکار نہیں، نہ ایرانی قوم سے کوئی دشمنی ہے؛ ان کا اصل مقابلہ اسلام سے ہے۔
هفته, اکتوبر 03, 2026 11:41
امام خمینیؒ معاصر اسلامی تاریخ کی ایک نمایاں شخصیت تھے جنہوں نے بیسویں صدی میں اسلامی فکر، سیاست اور معاشرتی شعور پر گہرے اثرات مرتب کیے
هفته, اکتوبر 03, 2026 09:28
مولوی رحمانی کے مطابق، احتجاج ختم کرانے کے لیے پولیس نے لاٹھی چارج کیا اور آنسو گیس کے گولے داغے
بدھ, ستمبر 30, 2026 09:40
کانفرنس سے اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے صدر ’’سید حسین موسوی‘‘، اسلامی جمہوریہ ایران کے خانۂ ثقافت کے سربراہ ’’سعید ہاشمی‘‘ اور پاکستان کے ممتاز عالم دین ’’مولانا سید علی مرتضیٰ زیدی‘‘ نے خطاب کیا
پير, ستمبر 21, 2026 11:01
ایرانی پاسداران انقلاب کا خلیج فارس میں 20 بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
بدھ, ستمبر 09, 2026 10:57