مشرق وسطی میں بہت سی ایسی حکومتیں جن کو اگر بیرونی ممالک کی حمایت نہ ملتی تو شاہد وہ اب تک صٖفحہ ہستی سے مٹ ہو چکی ہوتیں، امام خمینی(رح) نے جس انقلاب کی بنیاد ڈالی اسے تقریبا چالیس سال مکمل ہو رہے ہیں یہ انقلاب آج پائدار بھی ہے اور ساتھ ہی ساتھ عوامی حمایت بھی اسے حاصل ہے
جمعه, جنوری 07, 2022 10:56
آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کسی واقعے کی سچی روایت میں غفلت کی ایک مثال کے طور پر انقلاب کے آغاز میں تہران میں امریکہ کے جاسوسی کے اڈے پر قبضہ کئے جانے کے واقعے کو پیش کیا
پير, دسمبر 13, 2021 10:28
اسلامی انقلاب کے بانی ارشاد فرماتے ہیں کہ اسی رضا کار فورس نے ظالموں کی نیند کو حرام کیا ہوا ہے اسلامی انقلاب ایران نے اسلام کے دشمنوں کو خوفزدہ کیا ہوا ہے اسلامی انقلاب کے دشمن ہمیشہ اس انقلاب کو ختم کرنے کی کوشش میں تھے لیکن ہمارے جوانوں نے ہر بار دشمن کو منہ توڑ جواب دیا ہے انہوں نے فرمایا کہ اسلامی انقلاب کے دشمنوں نے عراق کے ظالم اور جابر حاکم صدام کو بھی اس انقلاب کے خلاف اکسایا وہاں پر بھی اسی رضاکار فورس نے اسلامی انقلاب کو سربلند کیا۔
اتوار, نومبر 21, 2021 03:50
اس کے علاوہ مکہ میں رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی دعوت پر لوگوں نے ننگے پاوں چل کر بت پرستوں کے خلاف ایک تحریک چلائی تھی جب کہ ائمہ اطھار علیھم السلام نے بھی اپنے دور میں لوگوں کے سیاسی مسائل کو حل کرنے کے لئے رضا کار فورس تشکیل دی تھی
هفته, نومبر 20, 2021 10:31
رہبر انقلاب اسلامی نے افریقا میں سامراج کے کردار کی یاد دہانی کراتے ہوئے، اس براعظم کو تاریخ کے عظیم تمدنوں کا مقام بتایا جو سامراج کے پہنچنے کے بعد پوری طرح سے نابود ہوگئے
بدھ, نومبر 17, 2021 11:25
امریکا کو اس بات کی امید تھی کہ شاہ کو وہاں لے جا کرہمارے خلاف سازشیں کرے گا اور ایران میں بھی ایک جاسوسی اڈہ قائم رکھے گا اور ہمارے جوان چپ چاپ بیٹھ کر تماشا دیکھتے رہیں گے الحمد اسلامی جمہوریہ ایران کے جوانوں نے ایک تاریخی کارنامہ انجام دی
هفته, نومبر 06, 2021 04:14
آیت اللہ سید حسن خمینی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ موجودہ دور میں سوشل میڈیا کو صحیح طور پر استعمال کر کے اس سے صحیح فائدہ اٹھائیں لیکن اس سے پہلے ہمیں سوشل میڈیا کی اہمیت کو سمجھنا ہوگا انہوں نے کہا کہ ہمیں سوشل میڈیا سے نہیں ڈرنا چاہیے
اتوار, اکتوبر 31, 2021 11:36
اسلامی ممالک لاتعداد خطرات اور سازشوں سے دوچار ہیں اور ان میں تفرقہ، اختلافات، علاقائی تنازعات اور دہشت گردی اہم مسائل شمار ہوتے ہیں
بدھ, اکتوبر 27, 2021 10:28