جو شخص بھی محبت، امام خمینی (رہ) ایرانی قوم، احمد خمینی اور امام خمینی (رہ) کا آپسی لگاؤ اور امام سے احمد کی محبت کے بارے میں بہتر جانتا ہو تو اسے معلوم ہو جاتا ہے کہ ۱۳ خرداد ۱۳۶۸ھ،ش کو امام کی جان لیوا مفارقت کے نتیجہ میں احمد کے رنجیدہ دل پر کیا گزری ہوگی۔ انہوں نے تیزہ سال اپنے بابا کی دوری کو برداشت کیا اور جب ۱۳۵۶ھ،ش کو وہ نجف اشرف پہونچے تو انہوں نے جناب یوسفؑ کی طرح خود کو یعقوب انقلاب اور اسلام کے غمخوار بابا کی آغوش میں رکھ دیا اور جدائی کے ایام کو یاد کر کے بہت روئے اور اس کے بعد وہ ایک لمحہ بھی امام سے جدا نہیں ہوئے اسی دوران اپنے بھائی مصطفی خمینی کی شہادت نے انہیں داغدار کر دیا اور اس مفارقت کو تحمل کرنا ان کے لئے بہت سخت و دشوار ہو گیا کیونکہ مصطفی خمینی خود علم و حکمت وغیرہ میں اپنے بابا کے فضائل و کمالات کا ایک نمونہ تھے۔
منگل, جون 09, 2020 10:45
اسلامی تحریک کے راہنما نے فرمایا کہ پارلیمنٹ میں اسلام کے مقدس احکام کے خلاف کوئی بھی بل پاس نہیں ہونا چاہیے اگر اس طرح کا بل آپ کے سامنے پیش کیا جاتا ہے تو آپ کو اس کی مخالفت کرنی چاہیے پارلمینٹ میں ووٹ دیتے ہوے آپ صرف اللہ تعالی کی رضا کی نظر میں رکھیں ۔
جمعرات, مئی 28, 2020 03:20
یوم قدس باطل کے سامنے حق کی صفیں بچھانے کا ایک نمونہ ہے: جمعۃ الوداع کو یوم قدس کے نام سے جب سے پکارا گیا ہے تو اس دن سے آج تک باطل طاقتوں نے اسے کمزور بنا کر پیش کرنے کی کوشش کی ہے لیکن حقیقت میں یوم قدس بتاتا ہے کہ یہ دن حق و باطل کی صفیں بچھنے اور ظلم کے سامنے عدالت کی صفیں بچھنے کا دن ہے،
جمعرات, مئی 21, 2020 06:35
سحر کے وقت بیدار ہونے اور خدا سے راز و نیاز کرنے اور خدا سے توبہ و استغفار کرنے کی بڑی تاکید ہے
بدھ, مئی 20, 2020 11:04
اخلاق کا شمار ایسے مسائل میں ہوتا ہے جس کی اہمیت تمام معاشروں میں پائی جاتی ہے، اخلاقی مسائل انبیائے الہی کے اہم مقاصد میں شمار ہوتے ہیں، امام حسن مجتبی(ع) کے اخلاق کے بارے میں بس اتنا ہی کافی ہے کہ آپؑ اخلاق رسول خداؐ، امیر المومنین حضرت علیؑ اور حضرت زہرا(س) کا مکمل نمونہ تھے اس مقام پر ہم، آپؑ کے بعض اخلاقی فضائل کی جانب اشارہ کر رہے ہیں:
جمعه, مئی 08, 2020 03:39
مشرق وسطی کے امور کے ماہر
جمعرات, اپریل 30, 2020 12:57
الخلیج اخبار
جمعرات, اپریل 23, 2020 12:26
جمعه, اپریل 17, 2020 01:27