پير, اگست 12, 2019 05:36
آقا کیارشی 7/ 8/ دنوں تک امام کی مہمان نوازی کا فریضہ ادا کرتے رہے
بدھ, جون 19, 2019 12:40
روزے کو عربی میں صوم کہا جاتا ہے عربی لغت میں صوم کا مطلب کھانے، پینے، سفر کرنے اور بولنے سے پریز کرنا ہے لیکن شریعت محمدی میں روزے کا مطلب ایک خاص وقت میں اللہ کی رضا کے لئے کھانے پینے کو ترک کرنا ہے جیسا کہ قرآن کریم نے بھی اس بات ذکر کیا ہیکہ روزہ ایک ایسی عبادت یے جو صرف اہل اسلام سے مخصوص نہیں ہے بلکہ روزہ تمام الہی ادیان میں واجب تھا : کتب علیکم الصیام کما کتب علی الذین من قبلکم. اس کے علاوہ روزہ انسان کی نجات کا سبب اور انسان کو جھنم کی آگ سے بچاتا ہے۔
جمعه, مئی 10, 2019 04:12
رمضان المبارک میں امام خمینی(رہ) اپنا اکثر وقت عبادت الہی میں صرف کرتے تھے آپ عبادت کو عشق الہی تک پہنچنے کا ذریعہ مانتے تھے آپ نے ہمیشہ اس بات کی طرف اشارہ کیا ہیکہ عبادت کو جنت میں داخل ہونے کے ابزار کی نگاہ سے نہ دیکھا جاے ۔ آپ جوانی ہی سے نماز شب اور دوسری عبادات کے پائبند تھے اور اپنا زیادہ تر وقت عبادت الہی میں گزارتے تھے۔
بدھ, مئی 08, 2019 04:57
اسلامی انقلاب کے بانی کی اہلیہ محترمہ اپنی ایک یاد داشت میں امام خمینی (رح) کی عبادت کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرماتی ہیں۔
بدھ, مئی 08, 2019 12:40
تہذیب نفس سے مراد، نفس کا مقابلہ، نفسانی خواہشات پر قابو پانا اور اسے شریعت و عقل کے دائرہ میں قرار دینا ہے روایات میں اسے نفس کے ساتھ جہاد اور جہاد اکبر کے نام سے یاد کیا گیا ہے۔
منگل, مئی 07, 2019 03:07
انسانی حقوق کے بارے میں امام خمینی(رح) کا کیا نظریہ ہے؟
منگل, مئی 07, 2019 12:47
روس کے ایک ڈاکٹر نے اس طرح کہا ہے کہ اگر کوئی بیماری سے نجات حاصل کرنا چاہتا ہے تو وہ کھانے اور پینے سے پرہیز کرے
اتوار, مئی 05, 2019 10:24