ایران کے غیرتمند امت پر سلام و درود ’’ سلام علیکم بماصبرتم ‘‘
منگل, جنوری 19, 2016 07:14
امام نے محسوس کیا کہ روس عنقریب تقسیم ہونے والا ہے ۔ آپ نے گورباچف کے نام اپنے پیغام میں فرمایا: روس ایک الٰہی نعمت تھی جسے آپ بخوبی سنبھال نہ سکے ۔
پير, جنوری 04, 2016 10:59
اور اللہ کی ر سّی کو مضبوطی سے پکڑے رہو اور آپس میں تفرقہ نہ پیدا کرو ... (نیــز) تم اس کی نعمت سے بھائی بھائی بن گئے۔ (سورہ آل عمران، آیت 103)۔
منگل, دسمبر 29, 2015 08:17
امام خمینی(رح) اس بات کے معتقد تھے کہ اگر شاہ کے جرائم سے پردہ اٹھایا جائے اور اس حوالے لوگوں کو آگاہی دی جائے تو خود بخود لوگ اپنے راستے کا انتخاب کریں گے۔
اتوار, نومبر 22, 2015 10:43
میری نظر میں شہید بہشتی جوکہ مظلوم تھے،امام راحل کی فرمایشات سے مظلوم نہیں رہے،لیکن حاج آقامصطفی مظلوم رہے ۔ اس وجہ سے کہ امام (رح) اپنے بیٹے کی تعریف اور تمجید نہیں کرناچاہتے تھے ۔
هفته, اکتوبر 31, 2015 05:50
وہ محاذ جنگ پر جہاد میں مصروف ہیں
هفته, اکتوبر 03, 2015 11:06
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا کہنا تھا کہ انقلاب کا نصب العین 'حیات طیبہ' ہے جس کا ذکر قرآن میں آیا ہے۔ آپ نے فرمایا کہ 'حیات طیبہ' میں وہ تمام چیزیں شامل ہیں جو سعادت و کامرانی کی منزل تک ایک قوم کی رسائی کے لئے ضروری ہوتی ہیں۔
بدھ, ستمبر 16, 2015 10:28