امام خمینی: حضرت ختمی مرتبت (ص) جو بشریت کی اصلاح، نظام عدل کے قیام اور تربیت بشر کےلئے آئے تھے بھی اپنے زمانے میں اس مقصد میں مکمل طورپر کامیابی نہ پاسکے؛ جو شخص مکمل طورپر اس مقصد میں کامیاب ہوگا اور پوری دنیا میں عدل، قائم کرےگا، وہ صرف حضرت حجت (عج) ہیں۔
جمعرات, مئی 11, 2017 08:29
آیت اللہ خامنہ ای: آج دنیائے کفر، دنیا کے ہر خطے میں اسلامی تشخص کو مٹانے کے درپے ہے۔
جمعه, اپریل 28, 2017 03:04
رہبر معظم انقلاب: اسلام کےنام پر دہشت گرد گروہوں کو وجود میں لانا اور اسلامی ملکوں کے درمیان تفرقہ انگیزی، امریکہ اور صیہونی غاصب حکومت کی سازشیں ہیں۔
بدھ, اپریل 26, 2017 02:15
انسان کا حقیقی مقصد اس اعلی اخلاق کی جانب پلٹنا ہے؛ تہذیب نفس انجام دینا اور انسان کو حکمت کی جانب لے جانا ہے؛ جہالت سے نکال کر حکیمانہ زندگی اور فہم و فراست کی جانب لے جانا ہے۔
پير, اپریل 24, 2017 03:16
اسلام قانون کو ایک ذریعے کے طورپر دیکھتا ہے یعنی اسے معاشرے میں عدالت کی برقراری کا وسیلہ جانتا ہے
جمعه, اپریل 07, 2017 11:38
مسلمان ممالک شیطان بزرگ امریکہ کے زیر اثر، جبکہ کچھ سووویت یونین کے زیر اثر جا چکے تھے، بظاہر وہ سمجھتے تھے کہ جہان اسلام اپنی موت مر چکا ہے، اس دوران انقلاب اسلامی ایران کی صورت میں ایک عظیم انقلاب آیا۔ آج 37 سال گزرنے کے بعد دیکھیں کہ پوری دنیا میں یہ نہضت و تحریک جس کی رہبری امام خمینیؒ کر رہے تھے، آج بھی طاقتور حالت میں ہے۔
پير, مارچ 27, 2017 11:57
آیت اللہ خامنہ ای: اعلی حکام اور عوام، اسلامی نظام کے اصولوں اور بنیادوں کی جانب رجوع کریں؛ امام خمینی (رح) کے وصیت نامے بہترین ماخذ اور ذخیرہ ہے۔
هفته, مارچ 11, 2017 08:00
انقلاب اسلامی ایران، تمام مسلمانوں کی تحریکوں کا مرکز ہے: مولانا جعفری
هفته, فروری 18, 2017 11:18