حضرت امام خمینی قدس سرہ اللہ کے عبد صالح، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سچے کلمہ گو اور پیروکار ، حضرت امیرالمومنین علیہ السلام اور ائمہ اطہار علیہم السلام کے حقیقی محب بلکہ شیعہ تھے۔ آپ نابغہ روزگار تھے، عالم اسلام کی بے نظیر اور بے مثل عظیم شخصیت تھے بلکہ ہیں ۔ کیوں کہ جسم کی موت سے انکا خاتمہ ہوتا ہے جنکی روح مردہ ہوتی ہے لیکن جنکی روح پاکیزہ ہوتی ہے جسم کی موت انکا خاتمہ نہیں بلکہ انکا پرندہ روح قفس جسم سے آزاد ہو کر آفاق پر چھا جاتا ہے۔
هفته, جون 04, 2022 10:03
اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے اپنے پیغام میں فرمایا کہ اس بات کا خیال رکھیں کہ یہ کامیابیاں اور خوشیاں کہیں اپ کو اللہ کی یاد سے غافل نہ کردیں ایسے موقعوں پر شیطان انسان کو گمراہ کرنے کی کوشش کرتا ہے کیوں کہ یہ غرور اور تکبر انسان کو تباہ و برباد کر دیتا ہے ہمیشہ اس بات کو یاد رکھیں کہ ہر کامیابی اور ناکامی اللہ کے ہاتھ میں ہے
منگل, مئی 24, 2022 11:12
شیرین ابوعاقلہ کی شہادت کے بعد ایک بار پھر رائے عامہ کی توجہ امریکی حکومت کی جانب مرکوز ہو گئی ہے
پير, مئی 16, 2022 12:33
میں نے اس سے قبل ان فیکٹریوں کے مالکوں اور مالداروں سے جو کہ بعض اوقات میرے پاس آتے تھے اور مجھے بہکانے کی کوشش کرتے تھے
هفته, مئی 14, 2022 12:49
منگل, مئی 10, 2022 12:25
البقیع مدینہ منورہ میں واقع ہے ،وہ قبرستان ہے کہ جس میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اجداد، اہل بیت علیھم السلام ،امہات المومنین، جلیل القدر اصحاب، تابعین اور دوسرے اہم افراد کی قبریں ہیں کہ جنہیں آٹھ شوال 1344 ہجری قمری کو آل سعود نے منہدم کردیا
منگل, مئی 10, 2022 11:36
یہ لوگ مذاکرات کے ذریعے قدس کو آزاد کرانا چاہتے ہیں لیکن اگر تاریخ پر نگاہ ڈالیں گے تو معلوم ہو گا کہ صہیونی حکومت اور اس کے حامیوں نے ہمیشہ مذاکرات سے غلط فائدہ اُٹھا کر اپنے اہداف کو حاصل کیا ہے
اتوار, مئی 01, 2022 07:22
مقبوضہ فلسطین میں اب تک دو بار انتفاضہ جنم لے چکا ہے۔ پہلا انتفاضہ 1987ء جبکہ دوسرا انتفاضہ 2000ء میں تشکیل پایا تھا
منگل, اپریل 26, 2022 08:50