امام خمینی (رح) کے بارے میں دل کی گہرائیوں سے یادیں اور خیالات لکھنے کا بین الاقوامی مقابلہ

امام خمینی (رح) کے بارے میں دل کی گہرائیوں سے یادیں اور خیالات لکھنے کا بین الاقوامی مقابلہ

نمایاں یادیں اور خیالات لکھنے والوں کو انعام دیا جائے گا

اسلامی جمہوریہ کے بانی مرحوم کی 34ویں برسی کے موقع پر، موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (رح) اور بین الاقوامی ہیڈ کوارٹر میں بین الاقوامی امور کے شعبہ نے امام خمینی کی برسی کی یاد میں مقابلہ منعقد کیا اور اس کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

 

نوٹس:

-  بھیجی گئی یادیں اور خیالات ایک صفحہ پر کم از کم 100 الفاظ اور زیادہ سے زیادہ 250 الفاظ کی حد سے زیادہ نہیں ہونے چاہئیں۔

 

-  مصنف کو اپنا تعارف کرانا چاہیے اور معلومات بھرنا چاہیے جیسے "نام، سرنیم، فون نمبر اور ای میل۔"

 

-  متن کو عربی، انگریزی، فرانسیسی اور اردو میں ورڈ اور پی ڈی ایف فارمیٹ میں لکھا جا سکتا ہے۔

 

-  شرکاء سے گزارش ہے کہ درج ذیل پتے پر 5/ جولائی 2023ء تک متن بھیجیں:

intl@imam-khomeini.ir

 

نمایاں یادیں اور خیالات لکھنے والوں کو انعام دیا جائے گا

ای میل کریں