آپ کا اسم گرامی علی ہے لقب رضا اور کنیت ابوالحسن ہے-آپ مدینہ منورہ میں 11/ذی القعدہ سن 148/ھ ق کو پیدا ہوئے آپ کے والد کانام امام موسی کاظم (ع) اور والدہ کا نام نجمہ خاتون اور زوجہ کا نام سبیکہ ہے۔ آپ کی اولاد امام محمد جواد (ع)ہیں۔
هفته, نومبر 18, 2017 11:54
امام خمینی(رح) نے آیت اللہ شاہ آبادی کے جذبہ جہاد و جنگ کو ہر خاص و عام کی زبان پر جاری ہونے والا جملہ قراردیا
هفته, نومبر 18, 2017 11:53
امام(رح) نے کبھی کسی کا دل نہیں دکھایا
جمعه, نومبر 17, 2017 03:05
جمعه, نومبر 17, 2017 11:00
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی، جائز مقاصد کی راہ میں جدوجہد اور مستکبرین کے مقابلے میں ڈٹ جانے کے تصور کا نام ہے۔
منگل, نومبر 14, 2017 07:55
علامہ اقبال: حدیث عشق دو باب است کربلا و دمشق // یکی حُسينؑ رقم کرد و دیگرے زينبؑ
جمعه, نومبر 10, 2017 03:18
امام حسین (علیہ السلام) نے یزید کے چہرے سے نقاب نوچ دی
جمعه, نومبر 10, 2017 10:35
عزاداری، حق کا ساتھ دینے کا نام ہے، عزاداری بو لہبی سے نفرت کا نام ہے؛ اس سے نہ صرف حسین (ع) کی یاد تازہ ہوجاتی ہے، بلکہ یزیدی نظریات کا بھی ابطال اور اسلام کی روح کو ایک نیا ولولہ مل جاتا ہے۔
جمعرات, نومبر 09, 2017 08:32