امام خمینی (رح) نے اپنا فیصلہ سنانے سے پہلے حاج آقا مہدی عراقی سے کہا ...
جمعه, مارچ 26, 2021 01:05
مہدی عراقی ان سیاسی فعال اور سرگرم افراد میں سے ایک مجاہد ہیں جنہوں نے اپنی سیاسی اور سماجی سرگرمی کا شہریور سن 1942 ء سے آغاز کیا
هفته, مارچ 13, 2021 01:28
ہمیں خبر ملی کہ جناب مہدی عراقی نے کہا ہیکہ فوزیہ میدان میں کافی تعداد میں لوگ جمع ہوے ہیں لیکن وہاں ان کی راہنمائی کے لئے کوئی نہیں لہذا میں اپنے کچھ ساتھیوں کے ساتھ سائکل کے ذریعے وہاں پہنچا اور وہی نعرے لگانے شروع کئے جو ہم بازار میں لگا رہے تھے (خمینی خمینی اللہ آپ کا محافظ) میں خود اس دن کافی مضطرب تھا کیوں اس سال 6 جون کا دن محرم الحرام کے ایام میں سے ایک دن تھا۔
جمعه, جون 07, 2019 01:15
آدھی رات کو مجھے خبر ملی کہ امام خمینی(رح) کی جان کو خطرہ ہے میں نے فوری طور پر اپنے ساتھیوں کو اس بات سے آگاہ کیا اور اسی وقت رات کو جناب محتشمی کے ذریعے فرانس پولیس کو اس سازش کے بارے میں اطلاع دی۔
جمعرات, جنوری 03, 2019 02:02
بدھ, دسمبر 26, 2018 01:13
دور اور نزدیک سے طلباء امام خمینی(رح) سے ملنے اور ان کی گفتگو کو سننے کے لئے نوفل لوشاتو پہنچتے تھے اور رات کو وہیں ایک تکیہ وہ کمبل کے ساتھ باغ میں لگی ہوئی چادر میں صبح تک آرام کرتے تھے۔
منگل, دسمبر 25, 2018 11:40
کسی کو اجازت نہیں ہوگی کہ وہ اپنے گھر سے باہر نکلے
بدھ, جنوری 31, 2018 07:45
هفته, ستمبر 05, 2015 11:50